لاہور میں شہری کی اورنج لائن میٹرو پل سے کود کر خود کشی کی کوشش

لاہور میں شہری کی اورنج لائن میٹرو پل سے کود کر خود کشی کی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے چوبرجی میں انتہائی تشویش ناک واقعہ پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شہری کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل سے کود کر خود کشی کرنے کی کوشش کی گئی۔ شہری چوبرجی کے میٹرو اسٹیشن کے ٹریک پر پہنچ کر وہاں سے کود گیا۔ انتہائی اونچائی سے گرنے کے باعث شہری کو شدید چوٹیں آئیں، جس کے بعد وہاں موجود لوگوں نے شہری کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

Check Also

تیسرا کلمہ پڑھ کے خود پر دم کردیں ، اور اس کا کمال اپنی آنکھوں سے دیکھیں

آج کا وظیفہ جو آپ کو بتائیں گے بہت ہی مختصر ہے آپ نے تیسرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *