اپنے گھر عورتوں کو یہ کام کرنے سے روک دیں

ہمارے گھروں کے اندر بہت سے ایسے کام ہو رہے ہو تے ہیں کہ جن کاموں کی وجہ سے ہمارے گھروں میں بے بر کتی آتی ہے یہی کام ہمارے لیے پریشانیوں کا سبب بنتے ہیں۔ اور ہمارے گھروں سے اللہ کی رحمت اور بر کت کوسوں دور چلی جاتی ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ اس بارے میں علم نہیں رکھتے اور نہ ہی ان کاموں کو چھوڑتی ہیں جن کی وجہ سے بے برکتی آتی ہے اس لیےضروری ہے کہ گھر کی خواتین کو ان کاموں سے روکا جا ئے اور گھر میں سکون حاصل ہو یاد رہے کہ خواتین جب تک یہ کام نہیں چھوڑیں گے تب تک گھر میں بر کت نہیں آسکتی۔

یہ کام کون کون سے ہیں جن کاموں کو خواتین کو کرنے سے روکا جا ئے اور ان کاموں کے کیا کیا نقصانات ہیں اگر یہ کام کر لیے جا ئیں تو گھروں کے اندر بے بر کتی غربت پریشانی اور بے سکونی آتی ہے آج ہم آپ و ان کاموں کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے گھر میں سکون اور بر کت کے لیے آپ کو عورت کو کن کاموں سے روکنا ہے اس حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری ان باتوں کو لازمی سنیے گا۔ ہم آج آپ کو موضوع کے حوالے سے تفصیل بھی بتائیں گے لیکن اس سے پہلے یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں۔

کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان معلوماتی باتوں سے آپ کو علم حاصل ہو سکے۔ ہم میں سے اکثر لوگ گھر کے اندر بے بر کتی غربت کی شکایت تو کر تے ہیں لیکن وہ یہ نہیں سوچتے کہ یہ تو ان کے اپنے ہاتھوں کی ہی کمائی ہے جن سے اللہ ناراض ہو تا ہے اور جب اللہ ناراض ہو تا ہے اس پر سے بر کت کی نظر اُٹھ جا تی ہے یوں انسان کو افلاس محتاجی کا سامنا کر نا پڑتا ہےجیسا کہ قرآن میں ارشاد ہے ۔ اور تم جو کچھ مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے ہی ہاتھوں کے کیے کاموں سے پہنچتی ہے اور بہت سارے گ ن ا ہ وں سے تو بہت در گزر کر دیتا ہے۔

اس لیے چاہیے کہ ہر انسان اپنا محاسبہ خود کر ے اور یہ دیکھنے کی کوشش کر ے کہ اس کے اور اس کے گھر والوں کے ایسے اعمال ہو سکتے ہیں جن کی وجہ سے اللہ ان سے ناراض ہے اور ان گ ن ا ہ وں کی وجہ سے گھر میں پریشانی غربت کا سامنا ہے سب سے بینادی چیز تو یہ ہے ہر طرح کے گ ن ا ہ وں سے بچا یا جا ئے گھر کے مرد اور بچے اور خواتین گ ن ا ہ وں سے دور رہیں نماز نہ پڑھنا قرآنِ پاک کی تلاوت نہ کر نا حالانکہ ہماری پریشانیوں کی بنیادی وجہ یہی ہے ہم اپنے فرائض کی قضا بھی کر رہے ہیں۔

Comments are closed.