سیاسی و عسکری قیادت ، وزراء ، سیاسی و مذہبی رہنمائوں کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقید ت

اسلام آباد (این این آئی) سیاسی و عسکری قیادت اور و مذہبی رہنمائوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو پاکستان کیلئے ان کی خدمات پر زبردست خراج عقید پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستانی عوام کیلئے ایک قومی آئیکون تھے،ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے مرحوم سائنسدان عبدالقدیر کی خدمات قابل تحسین ہیں ،مرحوم کی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا ۔ اتوار کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو 1982 سے

Comments are closed.