وہ وقت جب ڈاکٹرعبد القدیر خان نے ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا ٗ محسن پاکستان نے یہ کارنامہ کتنی قلیل مدت میں انجام دیا؟بڑا انکشاف

لاہور( این این آئی)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 31 مئی 1976 کو اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر کام شروع کیا اور 1984 میں اٹامک ڈیوائس بنانے میں کامیاب ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ضیا الحق نے ریسرچ سینٹر کا نام تبدیل کرکے ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ سینٹر کردیا تھا۔محسن پاکستان نے 8 سال کی قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کرکے ساری دنیا کو حیرت زدہ کردیا تھا اور دنیا کی حیرت میں مزید اضافہ اس وقت ہوا جب 1998 میں

Comments are closed.