جمعہ کے دن رزق میں برکت کا وظیفہ

جو لوگ یہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ بھی پیسہ بچائے، لیکن ان کے پاس ایسا کوئی ذریعہ نہ ہو تو آج آپ کے لئے ایک بہت ہی اچھا وظیفہ لے کر آیا ہوں. یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اللہ سبحان و تعالی آپ کیلئے رزق کے دروازے کھول دے گا. یہ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ کو کچھ ضروری باتیں بتاتا ہوں. ویہ وظیفہ کرنے کیلئے آپ کو پانچ وقت کی نماز ضروری ہے. اور اللہ پر پورا بھروسہ رکھنا ہوگا.کیونکہ رزق اللہ ہی دیتا ہے. تو دوستوں اب میں آپ کو یہ وظیفہ بتاتا ہوں.آپ وظیفہ اس طرح کریں، آپ نے چاول کے دانوں سےوظیفہ کرنا ہےاس کیلئے آپ کو چاول کے سات دانے چاہئیں. جب آپ چاول کے سات دانے لے لیں گے تب آپ کو چاول کے ہر دانے پر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا

جب آپ یہ کام کرلیں تو پھر آپ کو..یا رزاق.. ستر بار پڑھنا ہوگا، ( یعنی ہر دانے پر 10 مرتبہ یا رزاق پڑھنا ہے ، ٹوٹل 70 مرتبہ پورا کرنا ہے).یاد رکھیںیہ عمل آپ کو وضو کرکے پاک صاف جگہ پر کرنا ہوگا.جب آپ ستر مرتبہ وہ اسم پڑھ لیں پھر اس کے بعد آپ کو چاول کے ہر دانے پر پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہوگا. جب آپ یہ عمل کرلیں تو ان سات چاول کے دانوں کو اپنے پرس وغیرہ میں سنبھال کے رکھ لیں. انشاء اللہ آپ کے پیسے میں کبھی کمی نہیں آئے گی. اور دل سے دعا بھی کرنی ہے. بس ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا ہے. کیونکہ رزق دینے والا اللہ ہے. اگر یہ عمل رمضان میں بھی کریں گے.تو بہت افضل ہے

Comments are closed.