March 2023
Monthly Archives
Latest stories
More stories
-
in wazaif
عصر کی نماز کے بعد
عصر کی نماز کے بعد کا وظیفہاللہ ہو لا الہ الا ہو الحی القیومجو شخص عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کی اس آیت کا ورد کرے گا اس کا دشمن خود بخود ہلاک ہو جائے گا جادو جنات سے حفاظت ملے گی۔ہر مراد کچھ دنوں میں پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ رسول […] More
-
in islamic
کشائش رزق کی دعا
رزق کی کشادگی کے لیے تین دعائیں تنگی رزق کی شکایت پر ایک بار مفتی محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ نے فرمایا: یہ انبیاءعلیہ السلام کی سنت ہے رزق جتنا مقدر ہوتا ہے اتنا ہی ملتا ہے اس کو بڑھانے کا کوئی خاص وظیفہ نہیں۔ ہاں دعا کرنا چاہیے دعا کرنے سے اللہ جل […] More
-
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کونسی چیز مانگی
ایک دن آپ ﷺ کی رحمت جوش میں آئی تو آپ ﷺ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: اے عائشہ، آج مانگو مجھ سے کیا مانگتی ہو؟ جو مانگو گی ملے گا، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: حضور! اگر اجازت ہو تو میں اپنے باپ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ […] More
-
in Hadees
موت کے بعد نیک روح کہاں جاتی ہے
دنیا اور آخرت کے درمیان ایک اور عالَم ہے جس کو برزخ کہتے ہیں [1]، مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تمام اِنس وجن کو حسبِ مراتب اُس میں رہنا ہوتا ہے[2]، اور یہ عالَم اِس دنیا سے بہت بڑا ہے۔ دنیا کے ساتھ برزخ کو وہی نسبت ہے جو ماں کے پیٹ کے […] More
-
زیارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے انمول وظیفہ
سورہ یٰسین میں دس قسم کی عظیم الشان برکات ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے تم یٰسین پڑھاکرو کیونکہ یٰسین میں دس قسم کی برکتیں ہیں ‘ جو بھوکا پڑھتا ہے وہ سیر ہوجاتا ہے‘ جو پیاسا پڑھتا ہے وہ سیراب […] More
-
in Hadees
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
آیات اور روایات کے مطابق قبر وہی برزخ ہے۔ یہ قبر جو کہ ایک گھاٹی اور گھاؤ ہے اور ہمارے مادی بدن کو اس میں رکھا جاتا ہے جب بدن اس میں مستقر ہو جاتا ہے تو اس کا دنیائی نظام سے کوئی رابطہ نہیں رہتا ہے اور ایک نئے نظام کا آغاز ہو جاتا […] More
-
in islamic
والدین کا پیار
مذہبِ اسلام جس کے ہم تابعدار ہیں، جسکی فرماں برداری کا قلادہ ہم نے اپنی گردن میںڈالا ہے۔ اور جس نے ہم کو عزت بخشی ہے، وہ صرف ایک دین ہی نہیں، بلکہ ایک مستقل تہذیب و تمدن کا گہوارہ ہے۔ اس دین میں عبادات، نماز، روزہ ،زکات، حج وغیرہ سے لیکر کھانے، پینے، سونے […] More
-
in Hadees
بیٹیاں دو.زخ سے بچاؤ کا ذریعہ
ایک عورت اپنی دو بیٹیوں کو ساتھ لے کر ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں آئی، تو انہوں نے اس عورت کو تین کھجوریں دیں ، اس عورت نے ایک ایک کھجور دونوں بیٹیوں کو دی ، اور تیسری کھجور کے (بھی )دو ٹکڑے کر کے دونوں بیٹیوں کے درمیان تقسیم کردی […] More
-
in islamic
دعا کے فضائل
اللہ تعالی کو یہ بات بہت پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے، ہر چیز کیلئے امید اسی سے لگائی جائے، بلکہ جو اللہ سے نہیں مانگتا اللہ تعالی اس پر غضبناک ہوتا ہے، اسی لیے اپنے بندوں کو مانگنے کیلئے ترغیب بھی دلاتا ہے، فرمانِ باری تعالی ہے:وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْترجمہ: اور تمہارے […] More
-
in islamic
میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴)ترجمہ: کنزالعرفاناور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔تفسیر: صراط الجنان{وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ: اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔} مفسرین نے سیّد المرسَلین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر بلندہونے کی مختلف تَوجیہات بیان کی ہیں۔ (1)…حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ […] More
-
”اضافہ رزق کی مجرب دعا“
اس تحریر میں اسم باری تعالیٰ کا ایک مجرب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے جس کے کرنے والا مالدار اور غنی بن جاتا ہے۔ اس وظیفے کی بدولت کئی افراد آج خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔ جن لوگوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے پاس پیسے ٹکتے نہیں اور تیزی سے خرچ ہو […] More
-
in islamic
اور اللہ کو تم کثرت سے یاد کیا کرو
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ(۴۱) ترجمہ: کنزالایمان اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو تفسیر: صراط الجنان {یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا: اے ایمان والو!} اس آیت میں ایمان والوں کو کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ذکر میں کلمہ طیبہ کا ورد کرنا، اللہ تعالیٰ کی حمد […] More