اعصاب کو بے انتہا مضبوط بنانے والی ایک ایسی چیز جو حضورؐ کو بھی بے حد پسند تھی

سائنسدان جس چیز پر صدیوں بعد ایک تحقیق کرکے اس پوزیشن پر آگئے ہیں، کے کونسی چیز انسان کیلئے فائدہ مند ہے اور کون سی چیز نقصان دہ ہے۔ اس کے بارے میں ہمارے پیارے حضورؐ نے فرمایا ہے، ہمارے پیارے نبی حضورؐ کو کھانے میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔

حضرت عا ئشہؓ سے روایت ہے کہ حضورؐ کدو کے موسم میں کدو کی ترکاری کھانے میں بے حد پسند فرماتے تھے۔ یہ ترکاری خشکی کو دور کرنے والی ہے۔ چوتھی صدی ہجری کے طبی محققین جن میں بوعلی سینا، کے بہنے کو بند کر دیتا ہے۔

یہ سالن بہت سی بیماریوں میں میں قوت بخش ثابت ہوتا ہے مثال کے طور اعصابی توانائی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کے لیے نادر شے ہے موسم گرما میں اکثر بچوں کی آنکھیں دْکھنے پر آ جا تی ہیں۔ بخار چڑھ جاتا ہے ،چڑچڑاہٹ پیدا ہو جاتی ہے ایسی حالت سے بچنے کے لیے حفظ ما تقدم کے طور پر کدو کا چھلکا حاصل کر کے بچوں کے تالو پر گدی بنا کر رکھیں۔ بعد میں اٹھا دیں چند دن یہ عمل کرنے سے بچے گرمی میں ہر قسم کے ہنگامی اور وبائی امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔

کدو کی ڈنڈی داڑہ کے نیچے رکھ کر چبائیں اگر وہ قدرے مٹھاس لیے ہوئے ہو تو کدو نہایت لذیذ ہوگا، پھیکی ہونے کی صورت میں کدو قدرے مزیدار اور اگر کڑوی ہو تو کدو کڑوا ہو گا۔ کڑوا کدو پیٹ میں ہوا بھر جانے کی حالت میں ڈراپس کا زبردست علاج ہے۔ ہم امید کرتے ہے کہ اج کی تحریر اپ کوگوں کو پسند آئی ہو گی۔ مزید اچھی تحریر کے لیے ہمارے پیج کو ضرور فالو اور لائک کرئے۔

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *