بیٹی اگر میں زندگی کی جنگ ہارگئی تو

بیٹی سے پیار نہیں کیا جا تا ، بلکہ بیٹی پر خود ہی پیار آ جا تا ہے بیٹی سے کھیلتے کھیلتے ، پتا ہی نہیں چلتا کہ کب اس کی رخصتی کا وقت آ پہنچتا ہے ،

سٹور کے سامان میں کوئی ٹوٹی پھوٹی گڑیا ملتی ہے ، تو ایسے لگتا ہے جیسے پھر سے بچپن لیے بیٹی بھاگتی ہوئی آۓ گی بابا یہ میری گڑیا ہے ، اللہ پاک ہر بیٹی کے بہت اچھے نصیب کرے ، آمین !

ضروری نہیں روشنیاں چراغوں سے ہی ہوں بیٹیاں بھی گھروں میں اجالا کرتی ہیں ! بیٹی کی پیدائش پر دل چھوٹا کرنے والوں سن لو اگر بیٹی عیب ہوتی تو رسول اللہ ﷺ کا آنگن چار چارکلیوں سے نہ مہکتا ! اپنی بیٹی کوسنڈریلانہیں فاطمہ بنت محمد ﷺ بنائے اور بیٹے کو سیکھائیں کہ ہیری پوٹر سوپر مین جیسے کردار محض دھوکہ میں اصل ہیروتو عمر ، میں علی ، ہیں !

میں نے کہا بابا جانی ! اگر جو میں زندگی کی جنگ ہارگئی تو ؟؟ سر پر ہاتھ رکھ کر کہنے لگے ۔ میرا بچہ جن بیٹیوں کے تعلق اللہ پاک سے مضبوط ہوتے ہیں ، وہ بھی بھی زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہارسکتیں !

کتناحق مہر لکھا جاۓ ؟ میں تو لے زیورلکھوادوں نہیں میں نے اپنی بیٹی کو سب کچھ دے دیا ہے بس عزت چاہیے اپنے بیٹے سے نہیں ، اپنی بیوی کو ساری زندگی عزت دے ، حق مہر میں لکھ دو ، عزت عورت کی !

والدین اپنی بیٹی کو دنیا کی ہر چیز دیتے ہیں صرف جو نہیں دے سکتے وہ ہے نصیب اللہ سب بہنوں اور بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین !

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *