Hadees

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت بابرکت عورتیں ہوتی ہیں ،آپ بھی پڑھئے وہ کونسی نشانیاں ہیں‎

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ …

Read More »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: جس دن گرمی ہو، اس دن آدمی یہ دعا پڑھے: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، مَا أَشَدَّ حَرَّ هَذَا الْيَوْمِ، اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنْ حَرِّ جَهَنَّمَ (اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، آج کتنی گرمی ہے، اے اللہ تو مجھے جہنم کے گرمی سے بچا) تو …

Read More »

یارسول اللہ ﷺ ہم پریشان ہیں بہت مشکل وقت آگیا ہے کیا کریں؟

پیارے آقاﷺ میں ڈیٹا سائنس ماسٹرز پروگرام کی تلا ش ہے؟ آپشنز دیکھیں” ﷺ نے فرمایا جو فتنے اندھیری رات کی طرح چھاجانے لگیں۔جس طرح اندھیرا چھاجاتا ہے رات کو تو ایسے فتن وں سے پہلے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو اور ایسے فتن ے پیدا ہوں گے کہ آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو ک …

Read More »

عاشق رسولﷺکارولا دینے والا واقعہ

حضرت بلال سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور اکرمﷺ کوکیسے دیکھا؟ بلال فرماتے ہیں کہ میں مکے کےلوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا۔ کیونکہ غ لام تھا اور عرب میں غ لام وں سے انسانیت س وز س ل و ک عام تھا، ان کی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا …

Read More »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص

”لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللّٰہ صَادِقُ الوَعدِالاَمِین”حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو انسان روز سو بار اس کا ورد کریگا اس کی روزی میں برکت ہوگی، عذاب قبر سے بچارہے گا، موت کے وقت اس کی روح کے جنت میں داخلہ کیلئے تمام …

Read More »

جنت کا خزانہ

وہ کلمہ جو جنت کا خزانہ ہے اس کو پڑھنے والوں پر دنیا و آخرت میں کوئی مصیبت نازل نہیں ہوگیہر مسلمان بعد از موت جنت کی دعا کرتا ہے بلکہ جو رحلت کرجاتا ہے اور اس کا دنیا سے ناطہ ٹوٹ جاتا ہے ا سکی مغفرت کے لئے جو دعا کی جاتی ہے اس میں اسکے لئے جنت میں …

Read More »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے متعلق چند واقعات

فہد نیوز! آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی قبل از بعثت کے یادگار واقعات میں سے ایک بہت اہم واقعہ وہ حلف ہے،جو قریش کے مختلف خاندانوں کے چند افراد نے باہمی طور پر طے کیا۔ آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم بھی اس معاہدے میں ایک رکن کے طور پر شریک تھے۔ زیرنظر واقعہ آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک …

Read More »

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ ۔۔؟؟

فہد نیوز!حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ: یارسول اللہ ! جب یہ زمین و آسمان بدل دیے جائیں گے ۔ تب ہم کہاں ہوں گے؟آپ ﷺ نے فرمایا: “تب ہم پل صراط پر ہوں گے۔ پل صراط پر سے جب گز ر ہوگا اس وقت تین جگہیں ہوں گی۔ جہنم ، جنت اور پل …

Read More »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:10منٹ میں جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ

حضرت معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز سے فارغ ہوکر اسی جگہ بیٹھا رہتا ہے‘ خیر کے علاوہ کوئی بات نہیں کرتا پھر دو رکعت اشراق کی نماز پڑھتا ہے اس کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں چاہے وہ سمندر کے جھاگ …

Read More »

یارسول اللہ میں بہت پریشان رہتا ہوں

یا رسول اللہ میں بہت پریشان رہتا ہوں ، آپ ﷺ نے فرمایا کہ ۔۔۔! نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا ایسا عمل کہ جس نے بھی کیا اس کی زندگی بدل گئی ۔۔۔ دعا کی قبولیت کیلئے متعدد اوقات اور جگہیں ہیں، جن میں سے ہم کچھ یہاں بیان کرتے ہیں مصیبت آنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا چاہیے …

Read More »