viral

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:10منٹ میں جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ

حضرت معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز سے فارغ ہوکر اسی جگہ بیٹھا رہتا ہے‘ خیر کے علاوہ کوئی بات نہیں کرتا پھر دو رکعت اشراق کی نماز پڑھتا ہے اس کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں چاہے وہ سمندر کے جھاگ …

Read More »

ایک صحابی حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اپنے پڑوسی کی شکایت کی کہ اس کے گھر میں ایک کھجور

ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر جب پھل لگتا ہے اور ٹوٹ کر گرتا ہے تو میرے بچے اٹھا لیتے ہیں ہم غریب ہیں تو وہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور آکر میرے بچوں کے منہ میں سے کھجور کو نکال …

Read More »

حضرت عثمان کاایک ایمان افروز واقعہ

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕﮐﯽ…..ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽﺗﻌﺪﺍﺩ ﮔِﻦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﷺ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﻨﮧ …

Read More »

حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ نہیں پڑھائی گئی مگر کیوں؟

اُم المومنین حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ نہیں پڑھائی گئی مگر کیوں؟ حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی وفات کے دن رمضان ہونے کے باوجودکسی نے روزہ کیوں نہیں رکھاتھا؟ حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللہ عنہاکی وفات کے سال کو عام الحزن کیوں کہا جاتاہے؟یہی ہماری آج کی ویڈیو کا موضوع ہوگاآج ہم آپکو حضرت …

Read More »

ایک اعرابی حضورکریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔جس کے پاس ایک بڑی خوبصورت اونٹنی تھی

ایک بار حضور اکرم ﷺ مومنین کو صدقہ کی تلقین فرما رہے تھے کہ،ایک اعرابی آ پہنچا جس کے پاس ایک بڑی خوبصورت اونٹنی تھی۔بڑی ہی خوش رفتار اور خوش خرام۔۔۔۔ اس اعرابی نے اسے ایک جگہ کھڑا کردیا۔ سحری کے وقت جب حضور اکرم ﷺ گھر سے نکلے تو یہ اونٹنی فصیح و بلیغ انداز میں پڑھ رہی تھی۔ …

Read More »

مولائے کائنات حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بھوک کا خوبصورت واقعہ

ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یہاں فاقہ تھا ۔ کھانے کو کوئی چیز میسر نہیں تھی ، آپ نے اس موقعہ پر ایک رات کسی کے باغ کو پانی پینچ کر ڈالنے کی مز دوری کی ، اور اس کام پر صبح کو باغ والے نے کچھ ” جو ” دۓ ،آپ اس کوئی کر آئے اور …

Read More »

حضرت بلال ؓ جب کمزور ہو گئے اور ان کے چہرے پر م وت کے آثار نما یاں ہو ئے تو

حضرت سید نا بلال ؓ کمزور ہو گئے اور ان کے چہرے پر م وت کے آثار نما یا ں ہوئے تو ان کی بیوی نے کہا: ہائے میں لٹ گئی آپ ؓ نے فر ما یا کہ یہ تو خوشی کا موقع ہے۔ اب تک میں زندگی کی مصیبتوں میں مبتلا تھااور تو کیا جانے کی م وت کس …

Read More »

صرف پانچ میں لگا کر دانت صاف اور مضبوط بنائیں دانت کی صفائی کا یہ توٹکا آپکو کوئی اور نہیں بتائے

دانتوں کی صفائی انسان کے چہرے کی خوبصورتی کو بڑھانے میں نہایت اہم ہوتی ہے ۔ انسان کے دانت ہی اس کی شخصیت کو واضح کرتے ہیں ۔ ہم اگر روزانہ دانت صاف کریں تو اس کے بعد بھی ہمارے دانتوں میں کچھ ذرات رہ جاتے ہیں جس کی وجہ سے دانتوں میں پیلا پن آنے لگ جاتا ہے اور …

Read More »

حضرت ابوبکرصدیق ؓ کو تلاش کرتے ہوئے گھر سے نکلےتو راستے میں ملاقات ہوئی تو پوچھا۔ اے حضورؐ

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ زمانہ جاہلیت میں حضورﷺ کے گہرے دوست تھے بعثت نبوی ﷺ کے بعد ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ حضور ﷺ کو تلاش کرتے ہوئے گھر سے نکلےراستہ میں ملاقات ہوئی توپوچھا اے ابوقاسم حضور ﷺ کی کنیت ہے آپ اپنی قوم کی مجالس میں دکھائی …

Read More »

دودھ اور دیسی گھی کا یہ نسخہ

ہم پرانے زمانے کے لوگوں کی قابل رشک صحت کے اسباب پر غور کرتے ہیں اور پھر موجودہ زمانے کے مریل نوجوانوں کی طرف نگاہ حسرت اٹھاتے ہیں تو ہمارے ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ اگلے وقتوں کے لوگوں کی قابل رشک صحت کا سبب یہی تھا کہ وہ اعتدال کی زندگی بسر کرتے تھے اور اب یہ …

Read More »