چکن بالس

اجزاء:
آلو ایک پاو
چکن تین سے چار بوٹیان ابیلی ھوئ
کالی مرچ پسی ھوئ ایک چمچ
چائنیز نمک آدھا چمچ
نمک آدھا چمچ
ڈبل روٹی کا چورہ
انڈا ایک عدد
ترکیب:

آلو کو اُبال کر میش کرلیں پھر اس میں کال مرچ، چائنیز نمک، چکن کے ریشےاور نمک ملا کر بالز بنالیں۔
بالز کو انڈے میں ڈپ کریں۔
ڈبل روٹی کا چورہ لگائیں۔
تیل گرم کر کے فرائی کرلیں۔
ہلکے براؤن ہونے پر نکال کر چٹنی کا کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

Check Also

پریشان مت ہوں بند ناک کھولنے کاسب سے آسان اور تیز ترین طریقہ،مزیدجانیں

 اگر ناک بند ہوجائے یا بہت زیادہ بہنے لگے تو سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *