دہی میں یہ انمول دانے ملا کر لگا لیں

جوانی اور خوبصورتی کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے کیونکہ جوانی کے دور میں ہی خوبصورتی اپنے عروج پر ہوتی ہے۔

اس لیے آج آپ کو چہرے کی سلوٹیں یعنی چہرے کی جھریاں ختم کرنے کی ایک بہترین اینٹی رینکلز ہوم رمیڈی کے بارے میں بتائیں گے ۔

یہ رمیڈی آپ کے چہرے پر لائنز اور رینکلز کو تیزی سے ختم کرے گی۔ یہ بہترین رمیڈی ہے۔ جو آپ کے چہرے کو جوان بنائے گا۔ بس دہی میں یہ انمول دانے شامل کرکے آپ اپنے فیس پر لگا لیں۔ آپ کا بوڑھا ہوا چہرہ جوانی کی طرف لوٹ آئے گا۔ اس رمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پکانے والا برتن لے لیں۔ اس میں تقریباً آدھی پیالی دودھ کی ڈال دیں۔

دودھ آپ خالص لیں۔ اور اس میں ایک چمچ سابودانہ کا ڈال دیں۔ دودھ خالص اور کچا ہونا چاہیے۔ پھر اس کو چولہے پر ہلکی آنچ پر رکھ کر پانچ منٹ تک پکائیں ۔ پانچ سے سات منٹ تک اس کو پکائیں ۔ پکنے کے بعدیہ ایک گاڑھا ہوجائےگا۔ دودھ اور سابو دانہ دونوں آپس میں اچھی طرح سے مکس ہوجائیں گے۔ اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اور ٹھنڈ ا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

پھرگرینڈر کی مدد سے گرینڈ کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائےگا۔ اس کو ایک پیالی میں نکال لیں۔ اب اس پیسٹ میں ایک چمچ دہی کا ڈال دیں۔ دہی آپ نے فریش لینی ہے۔ باسی دہی نہیں لینی ہے۔ ورنہ اچھا رزلٹ نہیں ملےگا۔ دہی سے آ پ کی سکن بہت ٹائیٹ ہوگی ۔ اب آپ اس میں ایک چمچ سونف کا پاؤڈر کا ڈال دیں۔ اس کو صاف کرکے چن کر گرینڈ کرلیں۔ اس کا پاؤڈر بن جائےگا ۔

پھر ایک چمچ کی مد د سے ان تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ بن جائےگا۔ ہماری اینٹی ایجنگ رمیڈی تیار ہے۔ اگر آپ اینٹی ایجنگ کریم لگاتے ہیں۔ تو کوئی بھی کریم کم سے کم پانچ سو روپے کی ملے گی ۔ رزلٹ کا بھی پتہ نہیں ہوتا ملے گا یا نہیں ۔ مگر اس رمیڈی کا سو فیصد ملے گا۔ اب ایک برش کی مدد سے یہ پیسٹ اپنے چہرے پر اپلائی کریں ۔

دو منٹ تک اس کی مساج کریں۔ تاکہ یہ آپ کی سکن میں جذب ہوجائے ۔ پھر بیس منٹ تک لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعدآپ اپنا فیس واش کرلیں ۔ آپ کو اپنی سکن ٹائیٹ محسوس ہوگی۔ اس رمیڈی کو باقاعدگی کے ساتھ ہفتے میں ایک سے دو بار ضروراستعمال کریں آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔

Check Also

پریشان مت ہوں بند ناک کھولنے کاسب سے آسان اور تیز ترین طریقہ،مزیدجانیں

 اگر ناک بند ہوجائے یا بہت زیادہ بہنے لگے تو سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *