صرف 2 دنوں میں 3کلو تک موٹاپا دورپیٹ بالکل فلیٹ تربوز جیسا پیٹ اب دوبارہ نہیں بڑھے گا

ایک بہت زبردست نسخہ کا بتائیں گے ایک ایساڈرنک آپ کو سکھائیں گے ۔ ایک ایسی ٹی آپ کو سکھائیں گے ۔ جو آپ جتنا استعمال کریں گے اتنا ہی آپ کا فیٹ ختم ہوگا۔ سرسری عام لفظوں میں آپ دو دنوں میں ایک کلو تک وزن کم کرسکتے ہیں۔

وہ بھی اس آسان نسخہ کی مدد سے کم کرسکتےہیں۔ اس ٹی کو ایسے ایسے لوگوں نے استعمال کیا ہے جن کےفیٹ تھے انہوں نے اپنے فیٹ کو کم کیا ہے صرف انہی چیزوں کی مدد سے ۔ آپ کو ٹی کے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ نے دو گلا س پانی کے دیگچی میں ڈال دیں۔ صرف آپ لوگ اپنی ضرورت کے مطابق یہ ڈرنک بنائیے گا۔ لیکن یہاں پر آپ کو دو گلاس پانی کے استعمال کرنے ہیں۔

اس نسخہ کا مقصد ہے ہمارے جسم سے کولیسٹرول نکلے جو کہ صحت کے لیے بہت ہی زیادہ نقصان دہ ہے۔ گرمیوں میں ہم کسی نہ کسی طریقے سے تو نکلتا رہتاہے۔ سردیوں میں کولیسٹرول جم جاتا ہے جو دل کی رگوں کے لیے بہت ہی خطرنا ک ثابت ہوتا ہے اس کے علاوہ موٹاپا جو ہے یہ ویسے بھی نقصا ن دہ ہوتاہے۔ جیسے ہی یہ پانی گرم ہوجائے ۔

اس میں آپ لوگوں نے آدھا چمچ ہلد ی کا ڈال دیں۔ پھر اس کے بعد آدھا چمچ کالی مرچ کے ڈال دیں۔ اور ساتھ میں ہم ادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کا ٹ کر اس پانی میں ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سےمکس کرلیں۔جب دو گلاس ایک گلاس پانی رہ جائے تو اس کو اتار لیں۔ ہماری نسخہ تیا ر ہوچکی ہے۔ اب اس کو کیسے استعمال کرنا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے کھاناکھانے کے ایک گھنٹہ بعد آ پ لوگوں نے اس کو پینا ہے۔

پورا ایک گلاس پی لیں۔ اگر تھوڑی سی مٹھاس شامل کرنی ہے تو آپ نے اس میں چینی شامل نہیں کرنی ہے۔ آ پ نے صرف ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اس سے زیادہ نہیں ڈالناہے۔ اب اس کواچھے سے مکس کرلیں۔ اور پی لیں۔ اور سوجائیے۔ دو دن میں ایک کلو کم ہوجائے گا یہ گارنٹی ہے۔

آپ لوگوں نے کھانےپینے میں احتیا ط کرنی ہے۔ آپ نے فیٹ والی چیزیں نہیں کھانی ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی برگر، شوارما، ڈرنک یا ایسا ویسا کوئی ڈرنک استعمال نہیں کرناہے۔ تیس دن خود کا چیلنچ رکھ لیں۔ پھر ایک مہینے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ موٹے سے موٹے بندے سے پتلے سے پتلے انسان بن سکتے ہیں۔ دو دن میں ایک کلو گارنٹی ہے۔

Check Also

پریشان مت ہوں بند ناک کھولنے کاسب سے آسان اور تیز ترین طریقہ،مزیدجانیں

 اگر ناک بند ہوجائے یا بہت زیادہ بہنے لگے تو سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *