ایک خوبصورت لڑکی کا واقعہ جو دنیا میں مشہور ہونا چاہتی تھی

ایک بہت ہی خوبصورت لڑکی تھی جو ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر مشہور ہونا چاہتی تھی۔لیکن وہ مشہور نہ ہو سکی ۔ پھر ایک دن اسے کالے رنگ کا نوجوان لڑکاملا جس کو اس کے گھر والے بھی دوسری بار سالن نہیں دیتے تھے وہ اسے بر گراور پیزے کھلانے لگ گئی اور اس کے ساتھ ویڈیو بناناشروع کر دیں لیکن بد قسمتی سے پھر مشہور نہ ہوسکی۔ایک رات وہ سوچ رہی تھی کہ اس کے ذہن میں ایک ترکیب آئی

اور اس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگادیں کہ کل میں مینار پاکستان آرہی ہوں جس جس نے میرے ساتھ سیلفیاں لینی ہے وہ آجاۓ ۔ جیسے ہی اگلے دن وہ مینار پاکستان پہنچی تو وہاں لوگوں کا بہت بڑا ہجوم تھا ۔ اس لڑکی نے پھر خوشی سے لوگوں کی طرف فلائینگ کسر کر ناشروع کر دیں ۔ اس کی یہ حرکات دیکھ کر کچھ لوگوں کے دل دھڑک رہے تھے ۔ پھر چار پانچ لڑ کے بڑی ہمت کر کے اس کے پاس آئے اور اس کو بانہوں میں لینے لگے ۔

لڑکی خوشی محسوس کرنے لگی ۔ تھوڑی ہی دیر بعد ان لڑکوں نے اس سے فٹ بال کی طرح کھیلنا شروع کر دیا کوئی ادھر پھینکنے لگا کوئی ادھر یہاں تک کہ یہ کھیل کھیلتے کھیلتے اس لڑکی کے سارے کپڑے پھاڑ ڈالے ۔ وہاں موجود سبھی لوگ تماشہ دیکھے جارہے تھے اور ساتھ ساتھ اس کی ویڈیوز بنا رہے تھے ۔ تھوڑی دیر بعد اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی اور وہ اس دن پوری دنیا میں مشہور ہو گئی ۔

اگلے ہی دن بڑے بڑے اینکر زاس کے پاس آنے لگے اور کچھ اسے اپنے پاس بلانے لگے اور اس کی یہ ترکیب اس کے کام آگئی ۔ آج پوری دنیا میں مشہور ہے مگر افسوس آج بھی وہ لڑ کی انصاف مانگ رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ مجھے بھی اللہ نے اس وقت زندہ زمین میں کیوں نہیں سالیا جیسے پاک بیبیوں کو سالیا تھا ۔ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی عزت کی بازی تک لگادیتے ہیں ۔ کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *