امام احمد بن حنبل کے پاس دو بہنیں آئی سوال ایسا کیا کہ احمد بن حنبل کو رلا دیا پوچھتی ہیں بتائیں امام صاحب ہم رات کو چرنے پے کسٹرا سوتی ہیں بعض اوقات چراغ کی روشنی بند ہو جاتی ہے تی چاند کی روشنی میں کام کرتی ہیں اب چاند کی روشنی کے کپڑے کی قدر چراغ سے کم ہوتی ہے بتائیں کہ کیا ہم جب بچیں تو یہ بتا کر بیچیں کہ یہ چراغ والا ہے یہ ، چاند والا آپ سنتے رہے
اور خاموش رہے پر پوچستی امام صاحب بعض اوقات ہمارا چراغ بند ہو جاتا ہمسائیوں کے چراغ کی روشنی میں جو ہمارے گھر آرہی ہوتی ہے اس سے کپڑا بناتے ہیں بتائیں کیا ہے ۔ پوری تو ں نہیں چراغ تو اٹکا ہے بے شک روشنی ہمارے گھر آرہی ہے آپ رحمہ اللہ زورو قطار رونا شروع ہوئے پوچھا بیٹیوں کسی کے گھر سے آئی ہو ان لڑکیوں نے بشر حافی رحمتہ اللہ کا نام لیا کہ ہم ان کی بہنیں ہیں آپ نے فرمایا میں بھی کیوں کہ ایسی تربیت کسی عام آدمی کے گھر کی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ ۔