وہ لوگ جو اپنے آپ کو خوبصورت کرنا چاہتے ہیں اپنے چہروں کو سرخ کرنا چاہتے ہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہمیں بھوک نہیں لگتی ہمیں کھانا ہضم نہیں ہوتا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہمیں چوبیس گھنٹے نوزیا رہتا ہے وامٹنگ رہتی ہے ہمارا کھانا پراپر ہضم نہیں ہوتا اگر ہضم ہوتا ہے تو ہمیں پراپر انرجی نہیں دیتا اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے یہ ساری خوبیاں جو آج ہر انسان اپنے بدن کے لئے چاہتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ نے یہ ساری خوبیاں ٹماٹر میں رکھ دی ہیں ٹماٹر جس طرح اپنے رنگ کے اعتبار سے سرخ ہوتا ہے یہ اپنی خوبیوں کے اعبار سے بھی اسی طرح بہت زیادہ کلر فل ہے ٹماٹر اپنے اندر یہ خوبی رکھتا ہے کہ ایسے لوگ جو لوگ کہتے ہیں ہمیں بھوک نہیں لگتی جو لوگ کہتے ہیں ہمارا کھانا ہضم نہیں ہوتا جو لوگ کہتے ہیں ہمار ا رنگ سرخ نہیں ہوتا جو لوگ کہتے ہیں ہمارے اندر کمزور ی ہے نقاہت ہے جو لوگ کہتے ہیں ہمیں متلی ہے
جو لوگ کہتے ہیں ہمیں مختلف چیزیں کھا کر وامٹنگ آتی ہان کے لئے یہ بہترین اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا سستا ترین پھل بھی ہے اور سبزی بھی ہے یہ وہ بہترین سبزی ہے جو آج تقریبا ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے اور ہر شخص اس ٹماٹر کو اپنے کھانوں میں اپنی سلادوں میں اپنی سبزیوں میں استعمال کرتا ہے یہ نہ صرف کھانوں کا ذائقہ بنانے میں کھانوں کو ہضم کرنے میں کھانوں کی غذائیت میں بھر پور کردار ادا کرتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ٹماٹر وہ بہترین اللہ کا انعام ہے اللہ کی طرف سے نعمت ہے جو غریب لوگوں کے لئے جو پسمانی ہیں غربت میں ہیں اور وہ اپنے بدن کو زیادہ قیمتی پھلوں سے زیادہ قیمتی سبزیوں سے مستفید نہیں کر سکتے ان کے لئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے یہ سستی ترین سبزی رکھی ہے ٹماٹر بچوں کے اندر مردوں کے اندر بڑوں کے اندر ان گنت نفع دیتا ہے ہمارے نظام انہضام کو بہترین کرتا ہے ٹماٹر ایسی خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں خاص طور پر ان کو چاہئے کہ وہ صبح کے وقت ایک ٹماٹر لازمی کھائیں ایسے بچے جن کو آپ چاہتے
ہیںان کے رنگ سرخ ہو ان کے دانت مضبوط ہوں ان کی بھوک قوی ہو ان کو صبح صبح ٹماٹر کھلاؤ ٹماٹر ایسے بچے جن کے ہاتھ اور پاؤں ٹیڑھے ہوجاتے ہیں ان کا بہترین علاج ٹماٹر ہے ان کو ٹماٹر کا رس پلاؤ خ و ن کی کمی کو پورا کرتا ہے ٹماٹر جگر کی بیماریوں میں بہترین علاج ہے اور خاص طور پر جب یہ یرقان ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہماری سکن پیلی پڑ جاتی ہے جلد کا پیلا پڑ جانے کا بہترین علاج ٹماٹر ہے جسم میں خ و ن کی کمی کا ہو جانا خ و ن کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ٹماٹر ایک بہترین نعمت ہے ۔ یہ وہ ایک سہل سبزی ہے جو ہر بندے کی اپروچ میں ہے ایسے بچے ایسی عورتیں ایسے مرد جو کمزور ہیں لاغر ہیں اور ان کو وہم لاحق ہوجاتا ہے وہ خوفزدہ رہتے ہیں پریشان رہتے ہیں ڈرے ڈرے سہمے سہمے ایسے افراد کے لئے ٹماٹر اللہ کی طرف سے ایک بہترین انعام ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین