گھر سے نکلتے وقت سورۃ التوبہ کی یہ آیت پڑھ لیا کریں۔

سورہ توبہ کی آخری آیات ِ مبارکہ کی تلاوت کرنے کی سعادت حاصل کیا کریں اس آیت مبارکہ کے متعلق ایک بہت ہی اہم اور بہت طاقتور وظیفہ ہے اگر آپ کسی خاص مقصد کے لئے گھر سے نکلتے ہیں بہت ہی اہم کام ہے آپ کا جس کے بارے میں آپ کو یہ تشویش ہے یہ ڈر بھی ہے کہ پتا نہیں وہ کام صحیح معنوں میں ہوگا یا نہیں

ہوگا اگر آپ اس شک میں ہین تو یہ آیات مبارکہ ستر مرتبہ فجر کی نماز کے بعد پڑھ لیں اور اللہ سے دعا مانگ کر نکلیں اس کے ساتھ ساتھ دو رکعت نماز نفل صلوۃ الحاجت بھی پڑھ لیں اور اللہ سے دعا مانگیں کہ میں جس کام کے لئے نکل رہاہوں یا میری محترم ماں بہن ہے کوئی بیٹی ہے میری وہ کسی خاص مقصد کے لئے جارہی ہے مثلاً بیٹے کے رشتے کے لئے بیٹی کے ایسے کسی کام کے لئے اور ایسے بڑے اہم قسم کے کام ہوتے ہیں جب نکلنا ہے تو یہ آیت مبارکہ ستر مرتبہ پڑھ لیں اور دو رکعت نماز نفل صلوۃ الحاجت پڑھ کے دعا مانگ کر نکلیں انشاء اللہ مکمل اللہ کی مدد آپ کے ساتھ ہو گی اور پھر وہ رکاوٹیں ہر طرح کی ختم ہوں گی سب سے بڑا یہ فائدہ ہوگا جس کے پاس آپ جائیں گے وہ بھی توجہ سے بات سنے گا آپ کے اس مقصد کو اس ضرورت کو اللہ اپنی رحمت سے پورا فرمادیں گے اتنی بڑی طاقت ہے مثلاً آپ نے کسی سے کچھ رقم لینی ہے وہ دے نہیں رہا یا ویسے ادھار لینا ہے بہت بڑا مسئلہ اٹکا ہوا ہے آپ یہ عمل کرکے یہ وظیفہ کر کے اس کام کے لئے جائیں گے انشاء اللہ آپ کی ضرورت پوری ہو گی اس طرح سینکڑوں کام ہوتے ہیں جس کا کام ہوتا ہے اُسی کو پتہ ہوتا ہے

میں نےتو مثال کے طور پر یہ دوباتیں بتادیں اس طرح کسی کا کوئی ایسا جائز کام ہے یہ نہیں کہ ناجائز کاموں کے لئے بھی یہ وظیفہ کر کے نکل جائیں پھر الٹا نقصان بھی ہوگا اگر آپ کسی ناجائز کام کے لئے کرتے ہیں تو الٹا نقصان ہوگا اس نقصان کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے اللہ رب العزت جائز کاموں میں مدد کرتے ہیں ناجائز کاموں میں اللہ کی طرف سے کوئی مدد نہیں ہوتی تو یہ بہت ہی طاقتور مجرب وظیفہ ہے اگر کوئی بھی معاملہ ایسا آپ کا ہے تو یہ وظیفہ کر کے اللہ سے دعامانگ کر جائیں انشاء اللہ آپ کی حاجت آپ کی ضرورت پوری ہوگی ۔ اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Check Also

صبح اٹھتے ہی یہ 1 لفظ پڑھ لیا کریں دولت کا سیلاب آجائے گا۔

 اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *