زمانے (وقت) کو برا کہنے کی ممانعت کے بارے میں حدیث

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے،: کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے وہ کہتا ہے۔

” ہائے زمانے ( وقت ) کی نامرادی! “تم میں سے کوئی” ہائے زمانے کی نامرادی! “( جیسا جملہ ) نہ کہے، کیونکہ دہر ( کا مالک ) میں ہوں۔ رات اور دن کو پلٹتا ہوں اور میں جب چا ہوں گا ان کی بساط لپیٹ دوں گا

“Book: Sahih Muslim, Chapter: The Book Concerning the use of Correct Words, Hadees No. 5864

Check Also

کشائش رزق کی دعا

رزق کی کشادگی کے لیے تین دعائیں تنگی رزق کی شکایت پر ایک بار مفتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *