ہر نماز کے بعدقرآن پاک کی یہ 1آیت پڑھ لو اللہ پاک سے جو مانگو گےوہی ملے گا، ہر خواہش پوری

اللہ کی یاد جب انسان کے لبوں پر قلب میں سرایت کر جاتی ہے تو سکون اور طمانیت بھی رچ بس جاتی ہے۔ انسان کی تمام تر پریشانیاں خود بہ خود دور ہوتی چلی جاتی ہیں۔ دل میں فرحت، سرور اور انبساط پیدا ہوجاتا ہے، دل اور چہرہ پرُنور ہوجاتا ہے…۔

. ۔ ذکر کا نور دنیا میں بھی ساتھ رہتا ہے اور قبر میں بھی ساتھ رہتا ہے۔ ذکر دلوںکو زندہ کرتا ہے۔ رجب المرجب کے اس بابرکت مہینے کے حوالے سے ایک بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں۔یہ عمل آیت پرمشتمل ہے,,,, اگر آپ اس عمل کو ہر نماز کے بعد اگر آپ یہ آیت اس طرح پڑ ھ لیتے ہیں ہم آپ کو بتائیں گے تو انشاء اللہ جو آپ کی مرضی ہوگی ویسا ہی ہوگا ۔ اللہ پاک سے جو چاہو فوراًپاؤ گے ۔اس عمل کر لیجئے انشاء اللہ آپ کی جو خالی جھولیاں وہ بھر جائیں گی۔

۔ ہمارے پیارے آقا حضرت محمدﷺ نے فرمایا اے عبداللہ ابن قیص کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ کے بارے میں نہ رہنمائی کروں میں نے کہا کیوں نہیں اے اللہ رسول ﷺ فرمایئے تو آپ ﷺ نے فرمایا پڑھو لاھولاولا قوۃ الا بااللہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ,, اللہ کے توفیق ومدد کے بغیر گناہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے ۔ اگر کوئی بندہ لاھولاولا قوۃ الا باللہ اس کو پڑھتا ہے اس میں ننانوے بیماریوں کیلئے شفاء ہے ۔۔

اس کا پڑھنا ہمارے لیے بہت زیادہ مجربہے… ۔ روزانہ صبح 10مرتبہ اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کیساتھ 10مرتبہ لاھولاولا قوۃ الا بااللہ پڑھ لیا انشاء اللہ سارا دن کامیابی آپکے قدموں میں ہوگی ستر بلاؤں سے حفاظت ہوگی ہر مشکل سے آپ کو نجات ملے گی ۔ آج کا وظیفہ اسی خاص کلمے پر مشتمل ہے ۔ آپ نے ماہ رجب اس بابرکت مہینے میں ہر نماز کے بعد آپ نے اسی ایک کلمہ کو101 مرتبہ پڑھنا ہے۔. اس آیت کو آپ نے بسم اللہ کیساتھ شروع کرنا ہے اور مکمل پڑھنا ہے ۔ اسی تعداد میں جو بتائی ہرنماز کے بعد پڑھنا ہے۔

۔ وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے ایک ایک مرتبہ درود پاک جو آپکو آتا ہےپڑھ لیجئے وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے دو رکعت نماز صلاۃ الحاجت پڑھ لیں آپکے یہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے ۔ اگر نہ بھی پڑھیں تو کوئیبات نہیں ویسے بھی ہر نماز کے بعد مخصوص بیٹھ کر یہی صورت اتنی تعداد میں پڑھ لیں اگر یہ عمل کرنے کا روزانہ کا معمول بنا لیتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کی جو مرضی ہوگی وہی ہوگا۔ آپ کے دل میں جوہوگا آپکو مل جائیگا ۔ جب آپ نے عمل کرنا ہے آپ کی حاجتیں پریشانیوں کا تصوربھی آپ کے ذہن میں ہونا چاہیے۔

۔ آپ اس عمل کو عصر کی نماز کے بعد ایک مخصوص جگہ پر بیٹھ کر کثرت کیساتھ 1000دفعہ یہ عمل کرلیں تو اس عمل کو کرنے سے بھی آپ کا پہاڑ جتنا بھی کوئی مقصد ہے انشاء اللہ پورا ہوجائیگا۔۔

Check Also

صبح اٹھتے ہی یہ 1 لفظ پڑھ لیا کریں دولت کا سیلاب آجائے گا۔

 اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *