حضرت محمد ﷺ کی پسندیدہ وہ دو چیزیں جس کو کھا کر حضرت عائشہ نےاپنا وزن بڑھایا توخدارا دوائیوں کی بجائے بس یہ کھائیں اور وزن بڑھائیں

بہت ساری خواتین اور لڑکیا ں جو پتلی ہیں۔ جن کے اس لیے شادی نہیں ہوپاتی کہ وہ بہت زیادہ دبلی پتلی ہیں۔ قرآن مجید میں کھیرا کا ذکر موجود ہے۔ کہ سعا کے نام سے ہے ۔ حضرت عائشہ صدیقیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔ میری والدہ یہ چاہتی تھیں کہ جب میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جاؤں تو موٹی ہوکر جاؤں۔ کیونکہ عرب موٹی عورتوں کو پسند کرتے ہیں۔ اس لیے مجھے متعد د دوائیاں دی گئیں۔ لیکن کوئی بھی فائد ہ نہ ہوا۔ پھر میں نے کھیرا اور کھجور کھانا شروع کیا۔اور میں خوب موٹی ہوگئی ۔

ایسی خواتین جو موٹا ہونا چاہتی ہیں۔ و ہ لوگ کھیرا اور کھجور کا استعمال ضرور کریں۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بنایا ہوا نسخہ استعمال کریں۔ ثواب بھی اور شفاء بھی ہے۔ اور سنت نبوی ﷺ بھی ہے۔ حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کھجور وں کے ساتھ کھیرے کھاتے ہوئے دیکھا۔ محدثین کی ایک رائے ہے کہ کھیرا کیونکہ ٹھنڈ ا ہے اور کھجور کیونکہ گرم تاثیر کی حامل ہے۔ اس لیے کھجور کے ساتھ کھیرا کھایا جائے تو تاثیر میں معتدل ہوجاتا ہے۔ کھیرا اور کھجور ان دونوں کو ملا کر کھانا ایک مکمل غذا بھی ہے اور شفاء بھی ہے۔ یہ پیشاب آور ہے ۔ گردے اور مثانے کی پتھر ی کے لیے بے حد مفید ہے۔ معدے اور جگر کی سوزش کے لیے بے حد فائد ہ مند ہے۔ گرمی میں جو سر کادرد کا مسئلہ بنتا ہے ا س کے لیے بےحد فائد ہ مند ہے ۔

وزن کو بڑھانے کےلیے ، موٹا ہونے کےلیے جیسے بتایا ہے بےحد فائد ہ مند ہے۔ اگر صرف کھیرے استعمال کیاجائے تو موٹاپا اس سے کم ہوتا ہے۔ گرمی سے بچاتا ہے۔ لیکن اگر کھیرےکو کھجور کے ساتھ استعمال کیاجائے تو یہ جسم کو موٹا بناتا ہے۔ قرآن پاک میں یہ سعاکے نام سے القتاء کے نام سے اس کا ذکر آیا ہے۔ اور حدیث شریف میں اس کو سعاکہاگیاہے۔ عربی اور فارسی کھیار کہاجاتا ہے۔ ہندی اور اردو میں کھیرا یا کھکری کہاجاتاہے۔ لاطینی میں کیومن میلووری کہاجاتا ہے۔ اور اس کی انگلش میں کیوکمبر کے نام سے جانا جاتاہے۔ قرآن پاک کا ریفرنس دیتے جائیں تو سورت البقرہ میں آیت نمبر اکسٹھ میں دیکھ سکتے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن جعفررضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریمﷺ کھیرے کے ساتھ اور تازہ کھجوریں نوش فرمایا کرتے تھے۔

ترمذی شریف کی حدیث شریف ہے اسی طرح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ انہوں نے کھیرا اور کھجور جو تازہ کھجوریں ہوتی ہیں جس سے ان کا وزن بڑھ گیا ہے۔ بہت ساری انہوں نے وزن بڑھانے کے لیے چیزیں استعمال کیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ جتنا فائدہ اس کھجوراور کھیرے کھانے سے ہوا۔ ابن ماجہ کی حدیث شریف میں ہے۔ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ سائنس کے اعتبار سے یہ آپ کے جسم میں طاقت مہیاکرتا ہے اور آپ کی قہے کو ختم کرتا ہے۔ آپ کے نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے۔ آپ کے مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ آپ کی سکن کے بہت سارے مسائل کو ٹھیک کرتا ہے۔ اس کو سائینٹیفک لحاظ سے اس کو سپر فوڈز کہاگیا ہے کھیرا اور کھجور کو۔ یہ آپ کے جسم میں موجود جو زہریلے مادے ہوتے ہیں۔ اس کو ختم کرتے ہیں۔

Check Also

پریشان مت ہوں بند ناک کھولنے کاسب سے آسان اور تیز ترین طریقہ،مزیدجانیں

 اگر ناک بند ہوجائے یا بہت زیادہ بہنے لگے تو سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *