حضرت علی ؓ نے فر ما یا: ہر مشکل میں صرف یہ ایک کام کر و؟ مشکل ختم ہو جا ئے گی

معاف کر دینے سےا نسان کی اپنی روح پاک ہو جا تی ہے عاجزی یہ ہے کہ انسان دوسروں کے اندر ایک برائی دیکھے تو اسے اپنی دس یا د آ ئیں ۔ ہر مشکل کے وقت کہا کر و۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم مشکل آسان ہو جا ئے گی۔ جس شخص کا بیوی بچوں کے ساتھ اچھا بر تاؤ ہو گا اُس کے رزق میں اضافہ ہو گا

خوش اخلاقی سے روزی میں اضافہ ہو تا ہے۔ مرد کی جہالت کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنی قدر اور اہمیت سے واقف نہ ہو۔ جہاں اپنی بات کی قدر نہ ہو وہاں چپ رہنا بہتر ہے۔ مصیبت ایک ہو تی ہے لیکن اگر گھبرا جا ؤ گے تو وہ دگنی ہو جا ئے گی۔ زیادہ باتیں نہ کرو اس سے غلطیاں زیادہ ہو تی ہیں اور لوگ اکتا جا تے ہیں۔ زیادہ حصہ بیوی بچوں کی فکر میں مت رہا کرو۔

اگر وہ اللہ کے دوست ہے تو اللہ انہیں برباد نہیں ہو نے دے گا اور اگر وہ اللہ کے د ش م ن ہیں تو تم دشمنان خدا کے بارے میں کیوں فکر مند ہو تے ہو! حضر ت علی ؓ کی پوری زندگی تبلیغِ قیامِ عدالت سے عبارت ہے ۔ بد رو اُحد خند ق و حنین ہو آپ ؓ نے ہر جگہ ا للہ اور اس کے رسول ﷺ کی خاطر جان کی بازی لگانے سے پر ہیز نہ کیا حضرت علی ؓ کی شجاعت آپ ؓ کی وفاداری آپ کا جذبہ ایثار اور حق کے لیے ہجرت اور

جہاد یہ وہ صفات تھیں جن کی وجہ سے آپ ؓ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے محبوب بندے بن گئے حضر ت علی ؓ جس طرح عدل و انصاف میں شجاعت رکھتے تھے اسی طرح علم و دانائی میں بھی اپنی مثال آپ تھے حضر ت علی ؓ کی علمی فضیلت آپ کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت تمام صحابہ ؓ نے تسلیم کیا حضر ت عمر ؓ کا بہت ہی مشہور قول ہے۔کہ اگر علی نہ ہو تے تو عمر ہل اک ہو گیا ہو تا۔ آج ہم حضر ت علی ؓ کی زندگی سے ایک واقعہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیرکر نے کے لیے جا رہے ہیں ۔

حضر ت علی ؓ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور مودب ہو کر عرض کرنے لگا اے علی میں ایک مشکل میں پھنس گیا ہوں اور میری وہ مشکل ختم نہیں ہو رہی کوئی ایسا عمل بتا دیں کوئی ایسی دعا ارشا د فر ما دیں کہ میری مشکل آسان ہو جا ئے تو یہ سن کر حضر ت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص چند اعمال ہیں جو اللہ کے رسول ﷺ ہم اہلِ بیت کو ارشاد فر ما ئے ہیں۔

جن سے اللہ کے کرم سے مشکلات دور رہتی ہیں اس نے کہا یا علی ؑ مجھے بھی کوئی عمل بتا دیجئے تا کہ میری مشکل آسان ہو جا ئے حضرت علی ؓ نے فر ما یا اے شخص مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد ایک جگہ پر بیٹھ جا یا کر واو ر پھر ستائیس مر تبہ اللہ کے رسول اور اس کی آل پر درودِ پاک پڑھا کر و

Check Also

کشائش رزق کی دعا

رزق کی کشادگی کے لیے تین دعائیں تنگی رزق کی شکایت پر ایک بار مفتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *