جب مردکوتم سے عشق ہوتا ہے تو وہ ایک حرکت بار بار کرتا ہے

کسی کے زخم کامرھم کسی کے غم کا علاج : لوگوں نے بانٹ رکھا ہے مجھے دوا کی طرح :

پھر اس کے بعد میں نے دیر تک آئینہ تکا تھا وہ مجھے چھوڑ کر جب رقیب کے ساتھ چلا تھا جانے وہ کون لوگ تھے جن کیلئے فیض تھی محبت ہمارا تو اس کہانی میں بس دل ہی جلا تھا ؟

تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے میں چاہے لاکھ مسکراؤں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے ۔

میں نے ایک شادی شدہ مرد سے محبت نہیں کی بلکہ میں نے جس سے محبت کی ، اس کی شادی ہوگئی ۔ ! اور ثمرات کے بوجھ تلے ناانصافی تو یہ ہوئی کہ ۔ ” اس کی دلہن میں نہیں تھی ۔ ”

تین طرح کے لوگوں کو کبھی مت بھولیں ۔ جو مشکل وقت میں آپکی مدد کریں ۔ جو مشکل وقت میں ۔ ساتھ چھوڑ دیں ۔ اور وہ جو آپکے لئے مشکل وقت لانے والے ہوں ۔

بات ساری ظرف کی ہوتی ہے ورنہ جو رو سکتا ہے وہ رولا بھی سکتا ہے ۔

* دنیا میں ہر کوئی آپ کو بھول جانے والا ہے * ** اگر آپ نے مشہور ہونا ہی ہے تو فرشتوں میں مشہور ہو کیوں کہ وہ سب کچھ لکھتے ہیں ۔ اپنی پہلی ترجیع جنت کو بناۓ کیوں کہ دنیا میں جو بھی چیز آپکو ملتی ہے وہ دائی نہیں وہ ختم ہونے والی ہے ۔ ** اور جنت میں ہر چیز دائمی ہے یعنی باقی رہنے والی ہے ۔

” انسان جب دنیا جہان کی تھکاوٹیں ، حسرتیں اور تمنائیں لے کر اللہ کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے تو قرآن کی ہر آیت اسے ہم کلام ہوتی محسوس ہوتی ہے ۔ ”

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کہیں پر تھوڑا سا ، بھی غلط تھے تو اس کو تسلیم کر لیں اور اللہ سے توبہ کر لیں لوگوں کی بد دعاؤں کے آگے ۔ آپ کی توبہ ڈھال بن جاۓ گی ۔۔. .

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کہیں پر تھوڑا سا ، بھی غلط تھے تو اس کو تسلیم کر لیں اور اللہ سے توبہ کر لیں لوگوں کی بد دعاؤں کے آگے ۔ آپ کی توبہ ڈھال بن جاۓ گی ۔۔. .

مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے تمہیں احساس ہونے تک ، زندگی بیت جانے گی ں

مرد کو بنانے کیلئے مٹی فرشتوں کے زریعے اللہ نے زمین سے منگوائی لیکن عورت کیلئے مٹی نہیں منگوائی اسکو مرد کی ہی ٹیڑھی پسلی سے بنایا اور جس مرد کی پہلی سے وہ بنی ہے وہی اسکا محرم بنتا ہے وہ اس کے نکاح میں جاتی ہے کیونکہ وہ اس مرد کے وجود کا حصہ ہوتی ہے ۔ اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کسی سے محبت کرتی ہے یا کوئی اس سے محبت کرتا ہے ۔

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *