جب علاج کروا کر آپ تھک جائیں اور جیب خالی ہوجائیں

اپنی ناف میں تیل ڈالیں ۔ یہ سوال ہے کہ کیوں ڈالنا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش میں جس چیز کو سب سےپہلے پیدا کیا ہےوہ ناف ہے۔ اسی ناف سے پورا انسان بنتا ہے۔ جب اس میں تیل ڈالیں گے تو یہ آپ کے بدن کےاندر جتنے بھی مسائل ہیں۔ جس جس آرگن کا مسئلہ ہے۔ جس کی وجہ سے نیند نہیں آرہی ۔ یہ سب کا بہترین علاج ہے۔ ایک دن اس میں سرسوں کا تیل ڈال لو۔ ایک دن اس میں ناریل کا تیل ڈال لو۔ ایک دن اس میں بادام کا تیل ڈال لو۔ واللہ! ایک بندہ تھا مجھے ستائیس یا اٹھائیس سال سے قبض ہے۔ اور میری قبض ٹھیک نہیں ہورہی ہے۔ اور اس کو نیند نہیں آتی تھی ۔

کہتا ہے کہ میں ساری رات جاگتا ہوں۔ میں نے اس سے کہا کہ یہ تینوں تیل ڈال لو۔ اس کو دوتیل نہیں ملے اس کو صرف بادام کا تیل ملا۔ اس نے وہی ڈالنا شروع کردیا۔ اور دس دن کے بعد اس نے مجھے فون کیا۔اور کہاڈاکٹرصاحب !ماشاءاللہ! میری ستائیس سال کی قبض ٹھیک ہوگئی ہے۔ کہتا ہے کہ نیند تو بہتر ہوئی ہے ۔ لیکن میں حیران ہوں ۔ میرا پاخانہ صبح کو ایسے آتا ہے کہ جیسے میں نے رات کو کوئی دوائی کھائی ہوئی ہوتی ہے۔ اس لیے آپ کو چاہیے نیند کے لیے بلکہ نیند کے علاوہ یہ ناف میں تیل ڈالنا بے شمار فوائد کا حامل ہے۔ آج ہم آپ کو ناف کے ذریعے چند خطرناک بیماریوں کا علاج بتائیں گے ۔

ناف اللہ پاک کی طرف سے انسانوں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے کچھ سال پہلے کا ایک واقعہ ہے کہ ایک بوڑھے شخص کو ایک آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا خاص طور پر رات کو نظر زیادہ خراب ہو جاتی تھی۔ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد اس سے کہا کہ آپ کی آنکھیں بلکل ٹھیک ہیں بس جن رگوں سے آپ کی آنکھوں کو خ ون فراہم ہوتا ہے وہ رگیں سوکھ گئی ہیں۔ناف کے ذریعے چند اہم بیماریوں کا علاج درج ذیل ہےآنکھوں کا سوکھ جانا یا صحیح نظر نہ آنا، اس صورت میں روزانہ رات کو چار سے پانچ قطرے خالص دیسی گھی یا ناریل کے تیل کے اپنی ناف میں ٹپکائیں اور تقریباً ایک سے دیڑھ انچ ناف کے سوراخ کے ارد گرد لگائیں۔

دوسرا: گھٹنوں کے درد کیلئے ارنڈی کا تیل چار سے پانچ قطرے اپنی ناف میں ٹپکائیں اور ناف کے ارد گرد لگائیں۔تیسرا: کپکپی اور ہر قسم کے جوڑوں کے درد کیلئے اور جلد کی خشکی کیلئے سرسوں کے تیل کے چار سےپانچ قطرے اپنی ناف میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں۔اللہ پاک نے ناف میں یہ قدرت رکھی ہے کہ اگر جسم کے کسی حصے کی رگیں سوکھ جائیں تو ناف کے ذریعے ان رگوں تک تیل پہنچایا جا سکتا ہے جس سے وہ رگیں دوبارہ کھل جاتی ہیں۔اگر بچوں کے پیٹ میں درد ہو رہا ہو تو ان کی ناف میں تیل لگائیں انشاءاللہ چند ہی منٹوں میں شفاءملے گی اس کے علاوہ تیل تناؤ کی کمی کیلئے بھی ناف میں استعمال کیا جاتا ہے۔

Check Also

پریشان مت ہوں بند ناک کھولنے کاسب سے آسان اور تیز ترین طریقہ،مزیدجانیں

 اگر ناک بند ہوجائے یا بہت زیادہ بہنے لگے تو سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *