جس انسان کی ایک چیز خراب ہو جاۓ اسکاسارا نصیب خراب ہو جاتا ہے

اگر تو کل سکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ وہ جب شام میں اپنے گھروں کو جاتے ہے تو ان کی چونچ میں کل کے لیے ایک دانہ بھی نہیں ہوتا ۔

آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتناہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات پر یقین کر لے ۔ اگر تو کسی ایک شخص کی بھی تکلیف دور کر دے تو یہ زیادہ بہتر کام ہے بہ نسبت اس کے کہ تو جج کو جاۓ اور راستے کے ہر پڑاؤ پر ایک ایک ہزار رکعت نماز پڑ ھتا جاۓ ۔ زندگی کی درازی کاراز مبر میں پوشیدہ ہے جو ہوش میں ہے وہ کبھی تکبر نہیں کرتا ۔

عقلمند آدمی اس وقت تک نہیں بولتا جب تک خاموشی نہیں ہو جاتی ۔ جو نصیحت نہیں سنتااسے لعنت ملامت سننے کا شوق ہے ۔    شیر بھوکامر جانا پسند کرتا ہے ، کتے کا جھوٹا کھانا کبھی پسند نہیں کرتا ۔ خدمت سے خوش قسمتی حاصل ہوتی ہے ۔ میں اللہ تعالی سے ڈرتاہوں ، اللہ تعالی کے بعد اس شخص سے ڈرتاہوں جو اللہ تعالی سے نہیں ڈرتا ۔

بخیل آدمی کی دولت اس وقت زمین سے باہر آتی ہے جب وہ خودزمین کے نیچے چلا جاتا ہے ۔

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *