جو بھی چاہو گے مل جائے گا صرف یہ سات بار پڑ ھ لو

آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے کے لیے جا رہے ہیں جو کہ بہت ہی زیادہ مجرب ہے اور اس وظیفے کو بہت ہی زیادہ آزما یا گیا ہےکہا جا تا ہے کہ ہر وظیفہ جو بھی ہوتا ہے وہ ہر انسان کی بہتری کے لیے ہوتا ہے اس میں کہیں نہ کہیں انسان کی بھلائی ہی چھپی ہوئی ہوتی ہے کیو نکہ اللہ پاک اپنے بندے کے حق میں ہمیشہ

اچھا ہی سوچتا ہے یہ تو انسان ہی ہے جو بیو قوف ہے جو انسان اپنے بارے میں سوچتا ہی نہیں ہے کہ میں کیا کر رہا ہوں کیوں کر رہا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ کیسے کر رہا ہوں ان تمام باتوں پر غور کرنے کی بجائے انسان مزید گناہ کر تا ہے۔ اور اللہ کی بارگاہ میں مزید مجرم بن کر کھڑا ہو جا تا ہے۔

خیر یہ تو باتیں ہو گئیں۔ اب آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف۔ جیسے کہ کہا جاتا ہے او ر میں بھی اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی حاجت ضرور ہوتی ہیں مگر میرا تو ما ننا یہ ہے کہ ہر انسان کی اس کی زندگی میں کئی طرح کی حاجات ہوتی ہیں جنہیں وہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کئی جتن کرتا ہے پوری زندگی جتن کر تا ہے

آخر کار ہار کر بیٹھ جاتا ہے یہاں ایک بات کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ انسان اپنی زندگی میں بہت سی حاجات رکھتا ہے مگر ضروری نہیں کہ وہ ساری حاجات پوری بھی ہوں کچھ حاجات ایسی ہوتی ہیں۔جو کہ ادھوری رہ جاتی ہیں انسان ان حاجات کو کبھی پورا ہی نہیں کر پا تا ہوتا اور قدرت بھی نہیں کر تی کیو نکہ قدرت کے

ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہوتی ہے جسے وہ سامنے رکھ کر انسان کی فلاں حاجت کو پورا نہیں کر تی اور اس طرح انسان واقعی ہی میں کئی طرح کے نقصانات سے بچ جا تا ہے جیسا کہ میں نے کہا کہ ہر انسان اس کی زندگی میں بہت سی حاجات رکھتے ہیں۔

جس کو وہ پورا کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں مگر نہیں کر پاتے تو آج میں ایک ایسا وظیفہ لے کر آیا ہوں کہ جس کو کرنے سے انسان اپنی جتنی بھی حاجات ہوں گی ا ن کو پورا فر ما دیں گے یہ ایک بہت ہی مجرب اور پاک وظیفہ ہے۔جس کے کرنے سے انسان کو کئی قسم کے فوائد حاصل ہو تے ہیں۔

عمل یہ ہے کہ آپ نے روزانہ کسی بھی وقت یہ عمل کم از کم گیاراں دن تک کر نا ہے عمل کسی بھی وقت اول و آخر تین تین مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور درمیان میں آپ نے سات مرتبہ صرف سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے۔ قرآنِ پاک کی پہلی سورۃ یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس کے کتنے فوائد ہیں۔ دن ختم ہو جا ئیں گے رات ختم ہو جائے گی مگر اس کے فوائد ختم نہیں ہوں گے۔

Check Also

صبح اٹھتے ہی یہ 1 لفظ پڑھ لیا کریں دولت کا سیلاب آجائے گا۔

 اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *