ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہو گیا شوہر کھانے کے لئے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر غصے میں آگیا غریب آدمی تھا چھ ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا
چھ ماہ سے سے دال سبزی کھا کھا کرا کی زبان گوشت کھانے کے لیے بے چین تھی مگر بیوی نے نمک تیز کر کے ۔ ساراسالن خراب کر دیا تھا اس نے بیوی کو کچھ نہ کہا چپ چاپ کھالیا اور کہا
اے اللہ اگر میری بیٹی سے نمک تیز ہو جاتاتو میں یہ پسند کرتا کہ میر اداماداسے معاف کر دے میرے جگر کے ٹکڑے کو کچھ نہ کہے میری بیوی بھی تو کسی کے جگر کا ٹکڑا ہے کسی ماں باپ کی بیٹی ہے
اور سب سے بڑھ کر تیری بندی ہے اے اللہ میں اسے تیری رضا کے لیے معاف کر تاہوں کچھ عرصہ بعد جب اس شخص کا انتقال ہو گیا تو ایک اللہ والے نے اسے خواب میں دیکھا
اور اس سے پوچھابھائی تیرے ساتھ کیا معاملہ ہوااس شخص نے جواب دیا کہ اللہ پاک کے سامنے پیش کیا گیا اور اللہ تعالی نے مجھے میرے گناہ گنواے کہ توں نے فلاں فلاں گناہ کیے ہیں
کہ میں ان گناہوں کی وجہ سے میں جہنم میں جاؤ گا لیکن اللہ پاک نے آخر میں فرمایا کہ جاؤ میں نے تمہیں اس وجہ سے معاف فرمایا کہ تم نے اپنی بیوی کو اس دن میری بندی سمجھ کر معاف کیا تھا جس دن اس سے نمک تیز ہو گیا تھا تم نے اس کی خطا کو میری رضا کے لیے معاف کیا تھا تو آج میں تم کو معاف کر تاہوں
ے جب بیوی مسکراے اس پر نظر رکھو اس کی مسکراہٹ میں تم خود کو ہی پاؤ گے اپناسکھ چین پاؤ گے اس لیے بھی اپنے چہرے پر بھی مسکراہٹ رکھو نرمی سے پیش آؤ
بیوی کو وہ احترام دو جس کی وہ حق دار ہے جس کی وجہ سے نہ کبھی بیوی دکھی ہو گی اور نہ کبھی گھر کا سکون ختم ہو گا غلط نہیں اگر دل میں زیادہ دیر تک رہے تو بد گمانی کو جنم دیتی ہے اور بد گمانی فاصلوں کا باعث بنتی ہے
زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار ہوں ورنہ یہ پھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جاۓ گی اس گھر میں رزق کی کمی کبھی نہیں آتی جس گھر میں پرندوں کا خیال رکھا جاۓ ان سے محبت کی جاۓ ۔ انسان جب کسی مشکل میں ہوتا ہے پر ندے اس کے لیے دعائیں کرتے ہیں
رزق کے حوالے سے ایک تسبیح ہے رات کو سونے سے پہلے دومنٹ کی تسبیح پڑھ لینی ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک کام آپ نے ضرور کرتا ہے کے آپ لوگ گھروں کی چھتوں پر چھوٹے چھوٹے باکس وغیرہ میں دانہ ڈال کر رکھ دیں تاکہ بھو کے پرندے اپنی ضرورت پوری کر سکے
ی تسبیح بہت آسان ہے دومنٹ کی تسبیح ہے رات کو سونے سے پہلے پڑھ کر سونی ہے وہ میچ میہ ہے یا اللہ یاولی یا والی یہ دومنٹ کی تسبیح پڑھ کر سو جائیں اور اللہ سے رزق کی برکت کی سے ممالک میں کر میں انشاءاللہ رزق کی کمی نہیں ہو گی