نو ذوالحجہ کو 4 نوافل ادا کرلیں

آج آپ کے لیے 9 ذوالحجہ کے بہت ہی پیار ے نوافل لائے ہیں۔ ان نوافل کی برکت سے ہماری کسی بھی قسم کی جائز حاجت ہوئی۔ ہماری کسی قسم کی جائز خواہش ہوئی وہ ضرور پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہماری دعائیں بھی قبول کی جائیں گی۔ ماہ ذوالحجہ کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ لیکن کیونکہ ہم نے آج نوافل آپ کو بتائیں گے۔ لیکن آج ماہ ذوالحجہ کی فضیلت بھی بیان کر دیتے ہیں۔

اور ہم اس ماہ مبارک کو اپنے وقت کوضائع نہ کریں۔ بلکہ زیادہ سے زیادہ اس ماہ مبارک میں نوافل ادا کریں۔ اس ماہ مبارک کی عزت کرنے والوں کو ، احترام کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ بے شمار نعمتوں سے نوازتا ہے۔ عمر میں برکت عطا فرماتا ہے۔ اور صحت عطا فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کا احترام کرنے والے کے رزق میں زیادتی عطا فرماتا ہے۔ اہل وعیال کی حفاظت فرماتا ہے۔ گن اہوں کا کفارہ بنادیتا ہے۔ یعنی ا س میں جو لوگ نیک اعمال کرتےہیں۔ اس کا ادب واحترام کرتےہیں۔ تو یہ ہمارے گن ا ہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ ایسے شخص کی نیکیوں میں اضافہ فرما کر اس کے گن اہوں کو مع اف فرما دیتا ہے۔ کتنی پیاری فضیلت ہے۔ ایسے انسان کی نذا کے وقت کی تنگی میں آسانی پیدا فرما تا ہے۔

نیکیوں کے اجر کا پلڑا بھاری فرماتا ہے۔ جہنم سے نجات عطافرماتا ہے۔ جنت کے درجات میں بلندی عطا فرماتا ہے۔ یہ کچھ انعامات جو اس ماہ مبارک میں ان مسلمانوں کو عطا کیے جاتے ہیں۔ جو اس میں عبادت کرتے ہیں۔ اور اس ماہ مبارک کی عزت کرتےہیں۔ اب بات کرلیتے ہیں ان نوافل کی جو ہم نے 9 ذوالحجہ کی رات کو ادا کرنے ہیں۔ آپ نے اس کی ترکیب بالکل توجہ کے ساتھ سننی ہے۔تا کہ ہم کسی بھی قسم کی غلطی نہ کر پائیں۔ ہم نے اس رات چار رکعات نفل نماز ادا کرنی ہے۔ ہر رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد تین مرتبہ سور ت الکافرون، اکیس مرتبہ سورت الاخلاص پڑھنی ہے۔ یہ چار رکعتیں ہم نے ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھنی ہیں۔ پہلی رکعت میں ہم سب کو پتہ ہے کہ ثناء پڑھتے ہیں۔

ثنا ء کے بعد سورت الفاتحہ ، اس کے بعد تین مرتبہ سورت الکافرون،پھر اکیس مرتبہ سورت الاخلاص پڑھنی ہے۔ اسی طرح آپ چار رکعتیں مکمل کرکے سلام پھیر دینا ہے۔ انشاءاللہ! اس کی برکت سے جو بھی جائز حاجت ہوگی ۔ وہ ضرو ر پوری ہوگی۔ اور چار رکعات ادا کرنے کےبعد اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا بھی ضرورکریں۔ رو رو کر ، گڑگڑ ا کر دعامانگیں۔ اگر رونا نہ آئے تو رونے جیسی صورت ہی بنالیں۔ کیونکہ ہمارے رب کو یہ بہت ہی پسند ہے۔ ایک مسلمان کی آنکھ سے جو آنسوکا قطرہ گرتا ہے اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند آتا ہے۔ کوشش کریں۔ جب بھی دعامانگیں۔ عاجزی وانکساری کے ساتھ مانگا کریں۔ رو رو کر ، گڑ گڑ اکر دعامانگا کریں۔ا للہ پاک ہماری دعاؤں کو ضرور قبول فرمائےگا۔

Check Also

صبح اٹھتے ہی یہ 1 لفظ پڑھ لیا کریں دولت کا سیلاب آجائے گا۔

 اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *