عورت کو حاصل کرنے کیلئے اسکی یہ ایک کمزوری پکڑ لو

کوئی منظر حسین نہیں ہوتا ، حسین پتا ہے کیا ہوتا ہے ؟ وہ بازو ، وہ کندھا ، وہ ساتھ جسے پکڑ کر ، نجس پر سر رکھ کر دیکھو تو ساری دنیا حسین لگتی ہے ۔ عورتوں کو سنجیدہ مر داس لئے بھی پسند آتے ہیں کہ انہیں یوں ہی و ہم سا ہو جاتا ہے کہ ایسے حضرات ان کی باتیں غور سے سنتے ہیں ۔ انسان جو سب سے زیادہ خواب محبت کے دیکھتا ہے تو انسان پر سب سے زیادہ خواب محبت کے ہی بھاری ۔ پڑتے ہیں ۔ محبت کی ڈوری اور وفا کے دھاگے اگر ت ٹوٹ جائیں تو

دوبارہ نہیں جڑتے ۔ جب محبت بے پناہ ہو کسی سے ں تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے ۔ ں مفت میں میسر ہو جائیں اگر تولوگ کھوٹہ سکہ سمجھ لیتے ہیں ۔ مراہواصرف اسے نہیں کہتے جو اس دنیا سے ں چلا جائے بلکہ اسے بھی کہتے ہیں جو آپ کی دنیا سے چلا جاۓ ۔تعلق کے شروعات تک تو ظاہری خوبصورتی اہم ہو سکتی ہے لیکن تعلقات قائم صرف کردار کی خوبصورتی کی وجہ سے رہتے ہیں ۔ مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب کسی روح کو اپنی چھڑی دوست روح سے واسطہ پڑتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی قلب کو نہیں بھاتے اور کبھی کوئی عام سا چہرہ بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے ۔ ہماری برداست کی انتہا ہو جاتی ہے جب کوئی جان سے پیارا شخص یہ کہتا ہے کہ تم نے آج تک کیا گیا ہے ؟ بس وہ ایک لمحہ ہمیں توڑ کر رکھ دیتا

ہے ۔ عورت کو حاصل کرنے کے لئے اس کی ایک کمزوری یعنی اسے ‘ ‘ محبت ‘ ‘ سے پکڑ لو وہ آپ ے کے بنارہ نہیں پاۓ گی ۔ کبھی کبھار محبت مانگنا بھی بھیک مانگنے کی طرح ہو جاتا ہے جیسے آپ نے کشکول کسی کے سامنے کیا ہو اور وہ آپ کی عزت نفس ادھیڑ کر ہاتھ میں تھا تھمادے

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *