حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کونسی چیز مانگی

ایک دن آپ ﷺ کی رحمت جوش میں آئی تو آپ ﷺ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: اے عائشہ، آج مانگو مجھ سے کیا مانگتی ہو؟ جو مانگو گی ملے گا، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: حضور! اگر اجازت ہو تو میں اپنے باپ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مشورہ کرلوں؟ دریائے …

Read More »

موت کے بعد نیک روح کہاں جاتی ہے

دنیا اور آخرت کے درمیان ایک اور عالَم ہے جس کو برزخ کہتے ہیں [1]، مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تمام اِنس وجن کو حسبِ مراتب اُس میں رہنا ہوتا ہے[2]، اور یہ عالَم اِس دنیا سے بہت بڑا ہے۔ دنیا کے ساتھ برزخ کو وہی نسبت ہے جو ماں کے پیٹ کے ساتھ دنیا کو[3]، برزخ میں …

Read More »

زیارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے انمول وظیفہ

سورہ یٰسین میں دس قسم کی عظیم الشان برکات ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے تم یٰسین پڑھاکرو کیونکہ یٰسین میں دس قسم کی برکتیں ہیں ‘ جو بھوکا پڑھتا ہے وہ سیر ہوجاتا ہے‘ جو پیاسا پڑھتا ہے وہ سیراب ہوجاتا ہے جو برہنہ پڑھتا …

Read More »

والدین کا پیار

مذہبِ اسلام جس کے ہم تابعدار ہیں، جسکی فرماں برداری کا قلادہ ہم نے اپنی گردن میںڈالا ہے۔ اور جس نے ہم کو عزت بخشی ہے، وہ صرف ایک دین ہی نہیں، بلکہ ایک مستقل تہذیب و تمدن کا گہوارہ ہے۔ اس دین میں عبادات، نماز، روزہ ،زکات، حج وغیرہ سے لیکر کھانے، پینے، سونے جاگنے، شادی بیاہ۔ حتی کہ …

Read More »

بیٹیاں دو.زخ سے بچاؤ کا ذریعہ

ایک عورت اپنی دو بیٹیوں کو ساتھ لے کر ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں آئی، تو انہوں نے اس عورت کو تین کھجوریں دیں ، اس عورت نے ایک ایک کھجور دونوں بیٹیوں کو دی ، اور تیسری کھجور کے (بھی )دو ٹکڑے کر کے دونوں بیٹیوں کے درمیان تقسیم کردی ، عائشہ رضی اللہ عنہا …

Read More »

دعا کے فضائل

اللہ تعالی کو یہ بات بہت پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے، ہر چیز کیلئے امید اسی سے لگائی جائے، بلکہ جو اللہ سے نہیں مانگتا اللہ تعالی اس پر غضبناک ہوتا ہے، اسی لیے اپنے بندوں کو مانگنے کیلئے ترغیب بھی دلاتا ہے، فرمانِ باری تعالی ہے:وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْترجمہ: اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہے …

Read More »

میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴)ترجمہ: کنزالعرفاناور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔تفسیر: ‎صراط الجنان{وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ: اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔} مفسرین نے سیّد المرسَلین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر بلندہونے کی مختلف تَوجیہات بیان کی ہیں۔ (1)…حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے ذکر کی بلندی …

Read More »

”اضافہ رزق کی مجرب دعا“

اس تحریر میں اسم باری تعالیٰ کا ایک مجرب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے جس کے کرنے والا مالدار اور غنی بن جاتا ہے۔ اس وظیفے کی بدولت کئی افراد آج خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔ جن لوگوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے پاس پیسے ٹکتے نہیں اور تیزی سے خرچ ہو جاتے ہیں وہ افراد نماز …

Read More »

اور اللہ کو تم کثرت سے یاد کیا کرو

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ(۴۱) ترجمہ: کنزالایمان اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو تفسیر: ‎صراط الجنان {یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا: اے ایمان والو!} اس آیت میں ایمان والوں کو کثرت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ذکر میں کلمہ طیبہ کا ورد کرنا، اللہ تعالیٰ کی حمد اور بڑائی بیان کرنا وغیرہ …

Read More »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی جو دن میں تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا کوئی شخص نہیں ہے جو ہر روز صبح و شام کوبسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم “ ”ترجمہ: میں اس اللہ کے نام کے ذریعہ سے پناہ مانگتا ہوں جس کے نام کی برکت سے زمین و آسمان کی کوئی چیز …

Read More »

عقل بڑھانے والے اعمال

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے: اچھی نیت نہ ہو تو ثواب نہیں ملتا۔ لہزا مسواک کرتے وقت یہ نیت کر لیجئے۔”سنت کا ثواب کمانے کے لئے مسواک کروں گا اور اس کے ذریعے ذکر و درود و تلاوت قرآن کے لئے منہ کی صفائی کرونگا۔مسواک کرنے سے حافظہ تیز ہوتا ہےامیر المومنین حضرت مولائے کائنات علی المرتضیٰ شیر خدا …

Read More »

”جس گھر میں یہ 2کام ہونے لگیں وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کوئی نہیں روک سکتا“

رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار ذمہ مالک کائنات نے اپنے پاس رکھا ہے کوئی شق نہیں کہ وہ ہر انسان کو طیب طاہر اور پاک رزق عطاء فرماتا ہے اس رزق میں اضافہ اور فراغی کے مواقع بھی بخشتا ہے لیکن اکثرانسانوں کی فطرت ہے کہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس …

Read More »

صرف ایک سجدے کا وظیفہ

صرف ایک سجدے کا وظیفہ، اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ عرش سےفرشتوں کوبھیج دیتا ہے. جوآپ کی ہرقسم کی پریشانی اور مصیبت کو دور کر دیتے ہیں. انشاءاللہ اس سجدے میں بہت زیادہ برکت ہے اور بہت زیادہ فضیلت ہے۔ اس عمل کو بتانے کے بعدآپ کو اس کے بارےمیں صحابہ کرامؓ کا واقعہ بھی بتاؤں گا۔ جس سے …

Read More »

صبح اٹھتے ہی سن لو ہزاروں فرشتے رزق لیکر آجا ئیں گے،لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا وظیفہ

ذکرِ الٰہی انوار کی کنجی ہے، بصیرت کا آغاز ہے اور جمال فطرت کا اقرار ہے۔ یہ حصول علم کا جال ہے۔ یہ تماشہ گاہ ہستی کی جلوہ آرائیوں اور حسن آفرینیوں کا اقرار ہے۔ ذاکر کے ذکر میں زاہد کے فکر میں خالق ِ آفاق کی جھلک نظر آتی ہے۔ ذکر الٰہی دراصل خالق حقیقی سے رابطے کی ایک …

Read More »

لاحول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد کریں، انشاء اللہ آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوجائیں گی

آج کا عمل یہ ہے کہ آپ دن میں ایک تسبیح یعنی کہ 100مرتبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھیں۔ یا پھر اس کی کثرت سے تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوجائیں اور مشکلات دور ہونگے کیونکہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ میں ننانوے بیماریوں کا علاج ہے۔ حدیث مبارکہ میں جمعرات کی رات کو …

Read More »