گرمی سے بچنا چاہتے ہیں تو لسّی کا استعمال کریں۔۔۔ یہ کوئی عام لسی نہیں اس میں پوشیدہ ہماری صحت کے ناقابل یقین راز جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

لسّی ہماری روایتی اور ثقافتی مشروبات میں شامل اور بے حد مقبول ہے، یہ فائدے مند اور آپ کو تروتازہ بنانے والا مشروب ہے، اس کا استعمال گرمیوں میں وافر مقدار میں وٹامنز اور منرلز حاصل کرنے کا آسان زریعہ ہے دہی کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں چینی یا نمک اور ٹھنڈا پانی مِلا کر لسی بنائی جاتی …

Read More »

اگر آپ کی ہڈیاں بھی کمزور ہیں اور ان میں سے آواز آنے لگی ہے تو ان 8 غذاوں کو زندگی کا حصہ بنا لیں۔ جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے

ہمارے جسم میں جس طرح دماغ، دل، پھیپھڑے اور آنکھوں کا مضبوط اور چاق و چوبند ہونا ضروری ہے اسی طرح ہماری ہڈیوں کا مضبوط ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ انسانی جسم کا ڈھانچہ ہڈیوں کے سہارے کھڑا ہوا ہے۔ لیکن آج کل جس طرح کی تیز رفتار زندگی ہے ہم لوگ اپنی ہڈیوں کا بلکل بھی خیال نہیں کرتے …

Read More »

سفید کپڑے پہننا تو سب کو پسند ہے

 اور یہ پُر سکون رنگ بھی ہے مگر ان کو داغوں سے بچائے رکھنا آسان کام نہیں، بڑے ہوں یا بچے اگر سفید رنگ کا جوڑاپہن لیں تو داغ ہر صورت لگ ہی جاتا ہے۔بچے سفید کپڑوں پر کچھ نہ کچھ گِرا لیتے ہیں اور بڑے غلطی سے کچھ گِرا بیٹھتے ہیں جبکہ پان وغیرہ کھانے والے افراد توایک نہیں …

Read More »

کیا اس سال آپ نے صحتمند کھانا کھانے کا عہد کیا ہے؟ 

کیا اس سال آپ نے صحتمند کھانا کھانے کا عہد کیا ہے؟ مگر یہ کام کرنا کیسے ہے؟ اپنی روزمرہ کی زندگی میں صحت مند کھانے کی عادات کو کیسے شامل کریں؟یہ کچھ سوالات ہیں جن کے بارے میں آپ کوکچھ  پتہ نہیں۔ ہمیں اس احساس کا اندازہ ہے۔ کیونکہ یہاں موجود ہر شخص کو تقریباً اسی قسم کی صورتحال …

Read More »

اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے حصول کا بہترین ذریعہ

اخروٹ میں ایسے پروٹینز، وٹامنز، مرلز اور فیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں جس سے دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ ٹامن ای، میلاٹونین اور نباتاتی مرکبات پولی فینولز اس گری کو اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور بناتے ہیں۔ صحت مند بالغ افراد پر ہونے والی ایک تحقیق …

Read More »

اپنے بچے کو اپنا دوست بنا لیں ورنہ دشمن تو وہ بن ہی جائے گا… اپنے بچے کی عمر کے مطابق اس کی تربیت کے طریقے جانیں

اپنے بچے کو اپنا دوست بنا لیں ورنہ دشمن تو وہ بن ہی جائے گا… اپنے بچے کی عمر کے مطابق اس کی تربیت کے طریقے جانیں پانچ سال تک آپ اپنے بچے کے ہیرو ہوتے ہیں۔ آپ کا ساتھ اس کے لئے کل کائنات کی حیثیت رکھتا ہے ۔ وہ بس آپ کو دیکھنا چاہتا ہے ۔ پھر وہ …

Read More »