رزق کی ہر مشکل ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔

سورۃ رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے قرض سے نجات:جس کسی پر بہت زیادہ قرض واجب الادا ہو اور وہ قرض ادا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے، پھر 11 بار سورہ رحمان پڑھے۔پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو غیب سے قرض کی ادائیگی کا سامان پیدا ہوجائے گا اور پریشانی جاتی رہے گی

عربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے: ہر جمعہ کو نماز عشاء پڑھ کر مصلحے پر بیٹھے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھے۔ درمیان میں دس مرتبہ سورہ رحمن پڑھے۔پھر رب تعالیٰ سے دعا مانگے اور کسی سے بات چیت نہ کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا انعام و اکرام ہوجائے گا۔دکان میں ترقی کے لئے: باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ رحمن شریف پڑھ کر اپنی دکان کے مال پر دم کریں۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دکان خوب چلے گی اور گاہک وافر مقدارمیں دکان میں آئیں گےفراخئی رزق کیلئے:ثواب کے علاوہ رزق کی فراخی کے لئے ہر روز نماز عشاء کے بعد تین بار سورۃ رحمان پڑھے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ ہر روز عشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنے کا معمول بنالیا جائے تو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگیاجازت عام ہے سب بہن بھائی عمل کر سکتے ہیں۔

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمیناللہ تعا لیٰ کی معجز نما آیت ہے جو بے پناہ برکتوں والی ہے ۔ آئیے اس آیت کی برکتوں کے خزانوں پر نظر ڈالتے ہیں جن کو ہماری ظاہری آ نکھ دیکھ سکتی ہے اور مخفی پروردگار عالم خبیر جانتا ہےیہ آیت خاص مشکلات کے حل کے لئے منسوب ہے ۔ اس کا طریقہ ہے سوا لاکھ مرتبہ پڑھا جائے اور دعا ء کی جائے گی ۔ اب جیسا کہ ہم سب بلاگی ساتھی دور دور فاصلے پر ہیں اس لئے اس کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہو گا کہ ہر فرد کے پاس ایک تسبیح ہو گی اور کاغذ قلم ہونا چاہئے تاکہ حساب لکھا جاسکے ۔آپ سب کو فردا فردا 25 تسبیحات پڑھنا ہیں ۔۔۔ اوّل و آ خر درود ابراییمی 11۔۔11مرتبہ یہ درودپاک پہلی مرتبہ پڑھ کر شروع کریں ،پھر اگر دن میں دوبارہ پڑھنا چاہیں تو درود صرف ایک بار ہی پڑھ لینا کافی ہو گا . آپ سب یہ تسبیح 28 دنوں میں ختم کر لیجئے .. جزاک الل

Check Also

صبح اٹھتے ہی یہ 1 لفظ پڑھ لیا کریں دولت کا سیلاب آجائے گا۔

 اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *