آج رات شب برات درود ابراہیمی کی ایک تسبیح پڑھیں آپ کی تمام دلی جائز حاجات پوری ہوجائیں گے

درود ابراہیمی جو حضرت ابراہیم ؑ کے خاندان کا بیش بہا تحفہ ہے جو امت محمدیہ کے حق میں پیش کیا گیا ۔ اس کے بدلے میں امت محمدی کو یہ حکم دیا گیا کہ خاندان ابراہیمی کے حق میں پانچوں نمازوں میں دعا کیا کریں اور اس دعا کو حضورﷺ نے درود ابراہیمی کی صورت میں بہ وضاہت بیان فرمایا ہے۔۔اس درود پاک سے حضورﷺ کی خاندان ابراہیمی سے محبت کا اظہار ہوتا ہے اسی محبت کی بناء پر حضورﷺ نے اپنے ایک بیٹے کا نا م ابراہیم رکھا

اس کے علاوہ شب معراج میں حضرت ابراہیم ؑ نے حضوراکرمﷺ سے کہا تھا کہ اپنی امت کو میرا سلام کہہ دیجئے گا اس سلام کے جواب میں آپﷺ نے درود ابراہیمی خود سکھایا ۔ یہ درود تمام درود کے سیغوں میں سے افضل ہے کیونکہ اس درود کے الفاظ حضورﷺ کے سکھائے ہوئے ہیں ۔ اسی لحاظ آج ہم آپ کو درود ابراہیمی کا انمول عمل بتائیں گے آپ یہ عمل کریں انشاء اللہ اس عمل سے آپ کی حاجت مقصد پورا ہوگا۔ ۔ جس مقصد کیلئے پڑھیں گے جیسے کاروبار شادیاں گھر میں برکت شوہر سے لڑائی یا گھر میں لڑائی ہوتی ہے

یا اتفاق کیلئے جو بھی مقصد کیلئے یہ عمل پڑھ سکتے ہیں ۔ اس کے بہت سے فائدے ہیں اس کے پڑھنے سے دنیا وآخرت دونوں اچھی ہوجائیگی ۔ نبی کریمﷺ کی شفاعت بھی حاصل ہوجائیگی ۔آپ نے یہ عمل اس جگہ یعنی اس کمرہ میں کرنا ہے جہاں کوئی نہ ہو صرف آپ اکیلے ہی وہاں پر ہوں

یہ عمل شب برات کی رات کو کریں کیونکہ شب برات رات کو یہ عمل کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہوتی ہے ۔ آپ نے سب سے پہلے اول وآخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اس کےبعد آپ نے 90مرتبہ صل اللہ الیہ وسلم کو پڑھنا ہےپھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے ۔

اور آخر میں اللہ تعالیٰ کے حضور رو کر دعا کرنی ہے انشاء اللہ آپ کی مشکل آسان ہوجائیگی ۔

Check Also

صبح اٹھتے ہی یہ 1 لفظ پڑھ لیا کریں دولت کا سیلاب آجائے گا۔

 اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *