آج شبِ برات کی مبارک رات ہے اس مبارک رات اللہ کی رحمت چھما چھم برس رہی ہوتی ہے اللہ کریم اس مبارک رات ہر ایک کے گنا ہوں کو معاف فر ما دیتا ہے ۔ آج کی اس پیاری رات میں اس پیاری سی دعا میں ضرور شامل ہوں اور اس دعا کو آنکھیں بند کر کے غور سے سن لیںاور دل میں آمین آمین کہہ دیں اور اس دعا کو دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شئیر کر یں
ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے آپ کی دعا بھی قبول ہو جا ئے۔ اے ساری دنیا کے ما لک راجا اور پر جا کے ما لک سب سے انو کھے سب سے نرا لے آنکھ سے اوجھل دل کے اجا لے سب کو عطا کرنے والا دکھ میں سہارا دینے والے جو تھے۔ تیری جل و تھل میں باس ہے تیری پھول اور پھل میں ہر دل میں ہے تیرا بسیرا تو پاس اور گھر دور ہے تیرا تو ہےاکیلوں کا رکھوا لا تو ہے اند ھیرے گھر کا اجا لا بے آسوں کی آس تو ہی ہے جاگتے سوتے پاس تو ہی ہے سوچ میں دل بہلانے والا دکھ میں یا د آ نے والا ہلا ئے کھلتی ہیں کلیاں ۔ کھلائے تو ہی ڈبوئے توہی ترائے تو ہی اے ساری کا ئنات کے شہنشاہ اے ساری مخلوق کے پا لنے والے اے زندگی م و ت کا فیصلہ کرنے والے اے آسمان و زمین کے مالک اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک انسانوں اور جنا توں کے معبو
د اے عرش اعظم کے مالک اے فرشتوں کے معبود اے عزت و ذلت کے مالک اے بیماروں کو شفا دینے والے اے بادشاہوں کے بادشاہ اے اللہ ہم تیرے گ ن ا ہ گار بند ے تیری خطاکار بندے ہیں۔ ہمار گ ن ا ہ وں کو معاف فر ما ہماری خطاؤں کو معاف فر ما اے اللہ ہم اپنے اگلے پچھلے سبھی گ ن ا ہ وں خطاؤں اور نا فر ما نیوں کی معافی مانگتے ہیں اے اللہ رب العزت ہم اپنے گ ن ا ہ وں سے توبہ کر تے ہیں ہماری توبہ قبول فر ما ہم گ ن ا ہ گار ہیں ب د کار ہیں نا شکر ے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں تیری توحید کی گو اہی دیتے ہیں تیرا ع زاب بہت سخت ہے ہم اتنی طاقت نہیں رکھتے کہ اسے برداشت کر سکیں اے اللہ اگر تو معاف نہیں کرے گا تو ہم ذلیل ہو کر رہ جا ئیں گے اے اللہ ہمیں ع زاب ق ب ر سے محفوظ رکھ اے اللہ ہمیںجہ نم کی آ گ سے بچا اے اللہ ہمارے
اعمال اس قدر نہیں ہیں کہ وہ ہمیں جنت میں داخل کر سکیں۔ اے اللہ تیری رحمت ہی ہمیں جنت میں لے جا سکتی ہے اے اللہ ہم تجھ سے جنت الفردوس کر سوال کر تے ہیں اے اللہ آج شبِ برات کی مبارک رات ہے اس رات ہمارے اعمال تیرے حضور پیش ہونے کو ہیں تو ہم پر اپنا رحم و کرم فر ما۔