جن لوگوں کے دانتوں میں بہت زیادہ درد ہورہا ہے۔ تو وہ لو گ یہ نسخہ گھر میں بنا کر استعمال کرسکتے ہیں۔
اس کے استعمال سے ان کے دانتوں کا درد ختم ہوجائےگا۔ اور ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ اس نسخےکو ضرور استعمال کریں۔ جیسا کہ ہرگھر میں روٹی بنائی جاتی ہے۔ توآپ نے ایسا کرنا ہے کہ روٹی بنا لیں۔ اورجیسے ہی بنا لیں۔ اس کو پانی میں بھگو دیں۔ یعنی روٹی کا ٹکڑا لے کر اس کو گرم پانی میں بھگو دیں۔
اس کے بعد بیکنگ سوڈا لینا ہے۔ اس بیکنگ سوڈے کے اندر روٹی کو بھگو دینا ہے۔ آپ نے دوچمچ بیکنگ سوڈا میں روٹی کو بھگو دیں۔ جب بیکنگ سوڈا اچھی طرح سے روٹی کو جذب کرلے۔ یا روٹی کے اندر اچھی طرح جذ ب ہوجائے۔ توآپ وہ روٹی لینی ہے۔
جس کو آپ نے رکھا تھا۔ جہاں آپ کے دانت میں درد ہورہا ہے۔ تو درد والے حصے پر لگانا ہے۔ اگر ایک گلاس پانی میں دو چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر اچھی طرح سے حل کرتے ہیں۔ توآپ نےا س پانی سے کلی بھی کرنی ہے۔ تو یہ بہت ہی آسان سی چیز ہے۔ اور یہ بھی آپ کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ یہ اتنا مفید نسخہ ہے آپ کے دانت کا درد بھی چلا جائےگا۔ اور آپ کے دانت میں سوجن ہورہی ہے۔
ورم ہے ۔ اور آپ کو کھانا کھانے میں پریشانی ہورہی ہے۔ تو وہ ٹھیک ہوجائےگا۔ سب لو گ یہ بھی جانتے ہیں کہ رات کے وقت دانت کے اندر شدید درد ہوتا ہے۔ تو جب درد ہوتا ہے تو اس وقت ڈاکٹر ملنا ناممکن بات ہے کہ ہم ڈاکٹر کے پاس جائیں۔ تو آپ گھر کے اندر اپنے کچن میں جائیں اور روٹی لیں۔ا وراس کو بیکنگ سوڈے کے اندر بھگوئیں۔ آپ دیکھیں گے روٹی اچھی طرح ڈب ہوگئی ہے۔ بیکنگ سوڈا جو ہے
بہترین ہے آپ کو بہت آسانی سے آپ کا درد چلا جائےگا۔ آپ کوکوئی بھی دوائی یا بعض لوگ انجیکشن لگو الیتےہیں۔ انہیں آرام تو آجاتا ہے لیکن وقتی طور پر آتا ہے اس کے بعد پھر دوبارہ سے درد شروع ہوجاتا ہے۔ تو یہ داڑھ کے درد کے لیے ، دانت کے درد کے لیے بہت ہی مفید اور کارآمد چھوٹاسا نسخہ آپ کو بتادیا ہے۔
آپ اپنے کچن میں کسی بھی وقت یہ چیزیں لے کر اس نسخے کو بنا کر اپنے دانت کے درد کو ختم کرسکتے ہیں۔ اگر کسی کا بچہ کا درد ہورہا ہے ۔ تو اسکو بھی لگائیں۔ بڑے بھی لگا سکتے ہیں۔ کسی کا بھی درد رات کے وقت شروع ہوگیا ہے ۔ یا دن میں بھی شروع ہوگیا ہے ۔ضروری نہیں ہے کہ آپ رات کےوقت لگائیں۔ توآپ اس کو کسی بھی وقت بنا کر استعمال کرسکتے ہیں۔