سورہ کوثر کا ایسا وظیفہ کہ جسے صرف ایک دن ہی کریں گے تو اللہ کے حکم سے جو بھی اللہ سے حاجت طلب کریں گےاللہ تعالی ایک دن کے عمل سے آپ کی وہ حاجت اللہ تعالی پوری فرما دیں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو اس کو اللہ تعالی دور کر دیں گے ۔عمل شروع کرنے سے پہلے آپ نے درود شریف
پڑھ لینی ہے۔اس وظیفے کو آپ نے صبح فجر کے وقت کرنا ہے ۔فجر کے وقت آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف اول و آخر پڑھنا ہے۔اور آپ نے ایک سورۃ الکوثر کو یکسوئی کے ساتھ پڑھنا ہے ۔ اور آپ نے سورۃ کوثر پڑھنے سے پہلے ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے ۔سورہ کوثر کو آپ نے 133 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر درود شریف پڑھنے کے بعد اور سورۃ کوثر پڑھنے کے بعد آپ نے سجدے میں چلے جانا ہے ۔ اور اللہ تعالی سے اپنی حاجت کے لئے دعا کرنی ہے اور اسی طرح سے یہ عمل آپ نے مغرب کی بعد بھی کرنا ہے ۔اپنے اس عمل کو دو بار کرنا ہے۔ ایک فجر کے وقت اور دوسرا مغرب کے وقت ۔انشاء اللہ تعالی جب آپ ایک دن یہ عمل کریں گے توانشاءاللہ اللہ تعالی آپ کی حاجت ضرور پوری فرمائیں گے