اکثر اوقات حسد کرنے والے لوگوں سے دوسروں کی ترقی بر داشت نہیں ہوتی اور وہ دوسروں پر جادو ، تعویذات کے ذریعے بندش لگوا دیتے ہیں جیسا کہ کاروباری بندش ، لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ، اولاد کی بندش وغیرہ اس کیلئے اس آسان وظیفہ کے ذریعے اللہ پاک سے مدد مانگیں ان شاء اللہ آپ کو نجات مل جاۓ گی ہر قسم کی بندش دور کیلئے ے
وظیفہ پڑھنے کا طریقہ
روزانه ( 1 ) مرتبہ سورۃ مزمل ، اور ( 11 ) ، ( 11 ) مرتبہ چاروں قل شریف اور ( 11 ) مرتبہ آیت الکرسی پڑھنی ہے اور اس کے اول اور آخر ( 11 ) مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے یہ سب پڑھنے کے بعد پانی پر دم کر کے جس پر بند شب ہو اسے پلا د میں جو بھی بندش ہے اللہ پاک اسے ختم فرمادے گا کچھ پانی بچا لیں اور اس بچے ہوۓ پانی سے اپنا منہ اور و دھوئیں ان شاء اللہ ( 11 ) دن کے عمل سے آپ کی تمام بندش ختم ہو جاۓ گی
وظیفہ کے متعلق ضروری ہدایت
وظیفہ جیسے بتایا ہے ویسے ہی کرنا ہے اس کے ساتھ ساتھ پانچ وقت کی نماز کی پابندی لازمی ہے وظیفہ خود بھی کر میں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں جزاک الله