تین باتیں سیکھ لو

سکس سٹوری کی تعریف یہ ہے کہ زیادہ مسائل کے باوجود اپنے کامیاب ہو کر دکھا دیا اس وقت تک محنت کرو جب تک تمہیں خود پر فخر نہ جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیںاگر آپ کسی ایسے شخص کے انتظار میں ہیں جو آپ کی زندگی بدل دے گا

بڑے خواب سجا کیوں کہ جو چیز آپ کے تصور میں ہے وہ حقیقت کا روپ نہیں ڈال سکتے وقت ہر وقت کو بدل دیتا ہے بس وقت کو تھوڑا وقت چاہیےہمارے نوجوانوں کو کیریئر پلاننگ اور بامقصد زندگی کے اہمیت نہیں بتائی جاتی ہے وہ ڈگریوں کے انبار لگا لیتے ہیں لیکن عملی زندگی میں ناکام رہتے ہیں ہونے کے باوجود مستقبل کے خوشحال ہونے کی امید نہیں چھوڑنی چاہیے کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بناؤ وہ شخص اب کا موسم ہےجواب کو یہ یقین دلادے ہاں تم کر سکتے ہو غلطی اس بات کا ثبوت ہے کہ تم کوشش کر رہے ہو

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *