﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جو بھی یہ وظیفہ کرےگا اس کو کوئی بھی دشمن تکا نقصان نہیں پہنچا سکے گا آپ یہ و ظیفہ کر کے دیکھیں آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔

جو اس و ظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔ اور یہ و ظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا جس کے پاس جائے گا سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ و ظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا ۔ اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں ایک ھی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے سے پہلے وضو کرنا بہتر ہے لازمی ہے

اور عورتیں اپنے خاص عیام میں بھی یہ و ظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔اس و ظیفے کی ایک اور بر قت ہے فضیلت ہے جو یہ و ظیفہ پڑھے گا وہ بے نمازی ہو گا تو نماز کا پابند ہو جائے گا انشا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔یہ و ظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی پڑھیں۔

اور بعد میں آپ نے ایک ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنا ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد اپنے زہن میں رکھیں یہ و ظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ جو بھی دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔اور وہ خصوص دعا بھی لازم مانگے جس کی وجہ سے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اس برقت والے وظیفے کو لازم شیئر کریں اور دوسروں تک پہنچائیں جزاک اللہ

Check Also

صبح اٹھتے ہی یہ 1 لفظ پڑھ لیا کریں دولت کا سیلاب آجائے گا۔

 اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *