یہ بلیچ کریم گھر پر خود بناکر 15 منٹ لگاؤ رنگ گورا اوردانے ،داغ ختم ، یہ فارمولا پارلر کو بھی مات دے گا

آج آپ کو ایسا زبردست جلد سفید کر نا کاطریقہ بتا تے ہیں۔ دراصل ایک نیچرل بلیچ کریم ہے۔ یہ چھائیوں ، داغ دھبوں کو دور کرے گی۔ یہ آپ کے چہر ے کوبے حد گورا اور خوبصورت اور صاف شفاف بنا دے گی۔ آپ چہرے پر جتنی بھی ایکنی ، پیمپلز یا سپوٹ ہوں گی انشاءاللہ وہ بھی رمیو ہوجائیں گی ۔ اس رمیڈی کو بنا نے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک صاف پیالی لیں۔

اس میں ایک چمچ ٹماٹر کے چھوٹے ٹکڑیں لیں۔ لا ل ٹماٹر لے کر دھو لیں اور اس کے چھوٹے ٹکڑے ڈال لیں۔ پھر ایک چمچ آلو کے ٹکڑے ڈال لیں۔ آلو دھو کر چھیل کر اس کے چھوٹے کیوبز بنا لیں۔پھر ڈال لیں۔ ایک چمچ سنگترے کےٹکڑے چھلکے سمیت ڈال لیں۔ ان تینوں چیزوں میں بلیچنگ پرا پرٹیز موجود ہوتی ہیں ۔ یہ چہرے کے لیے مفید ہوتے ہیں۔ یہ وٹامن سی سے بھر پور ہوتی ہیں۔ یہ آپ کے چہرے کا لاپن کو ختم کر کے چہرے پر نکھا رلائیں گے ۔ اب ان تینوں اجزاءکو گرینڈ کر لیں۔ اب یہ پیسٹ تیار ہوجائے گا۔ اس کے بعد اس میں ایک بڑا چمچ لال مصور کی دال کا پاؤڈر ڈال لیں۔ لال مصو ر دال کو پیس لیں۔ یہ ٹوٹل اسکن وائیٹ اجزاء ہے۔ یہ چھائیاں بھی ختم کرتی ہے ۔ اب اس میں ایک چمچ آٹا ڈال لیں ۔ جو آٹا گھر میں موجود ہوتا ہے۔

وہی آٹا لے لیں۔ اس میں موجود وٹامنز سکن کی بہت اچھی طرح نشوونما کرتے ہیں۔ اب ان تما م اجزاء کواچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اب یہ نیچرل طریقے سے بنی سکن وائیٹ ننگ بلیچ تیا ر ہے۔ اب اس پیسٹ کو استعما ل کرنے کا طریقہ یہ ہے۔ اس کو ہلکا سا مساج کریں ۔ اس کو ہلکا سا اپنے چہرے پر لگائیں۔ اگر آپ کو پیسٹ بہت گاڑھا لگے ۔ تو اس میں ذرا سا پانی شامل کرلیں۔ اس کوایسابنایا گا کہ چہرے پر لگ جائے۔ ایک سنگترہ کا چھلکا لے لیں۔اس سے اپنے چہرے کو دوبارہ ایک منٹ تک مساج کر یں۔ پہلے آپ نے مکسچر سے مسا ج کیا تھا ۔ اب سنگترے کے چھلکے مساج کریں۔ پھر اپنے چہرے کو پندرہ سے بیس منٹ تک چھوڑ دیں۔ پندرہ سے بیس منٹ کے بعد اپنے چہرے کو صاف پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ کتنا زبردست رزلٹ آئے گا۔ جلد کتنی چمک رہی ہے ۔ رنگ کتنا گو را ہوگیا ہے۔ اس رمیڈی کو آپ نے دس دن میں ایک بار استعما ل کر نا ہے صرف ایک بار استعمال کرنے سے ہی آپ کے آنکھوں کے سامنے آپ کا رنگ و روپ آجائے گا۔ آپ کو بہت اچھا ہی رزلٹ ملے گا۔

Check Also

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ ایک دن اپنے علاقے کے تندورچی کی دوکان پر گئےاور کہا

ایک مشہور عارف تھے.وه اپنی سادگی کے عالم میں پرانے اور بوسیده لباس کے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *